ایشین گیمز ; پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی.

 

 

ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔

 

پاکستان کی ٹیم نےمنگولیا کے بعد چائنیز تائے پی (تائیوان ) کو بھی 0-3 سے ہرا دیا ۔

 

پاکستان نے چائنیز تائے پی کیخلاف 18-25، 20- 25اور 19-25 کے سکور سے کامیابی حاصل کی ہے

 

 

 

تعارف: News Editor