روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 ستمبر, 2023

اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ; فٹسال، آرچری سوئمنگ کے مقابلے اختتام پذیر.

      کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں فٹسال، آرچری سوئمنگ کے مقابلے اختتام پذیر، کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونیوالے فٹسال کے گرلز او لیولز کے فائنل میں سی اے ایس اسکول نے ایلفا ہائی اسکول کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-0 گول سے شکست دیدی، فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کا عمدہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کے لیےامریکہ کے تین شہروں کے نام فائنل.

      آئی سی سی کے مطابق امریکہ کے تین بڑے شہر ڈیلاس، میامی اور نیویارک پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کی میزبانی کریں گے، آئی سی سی کا کہنا ہے کہ نویں عالمی کپ کیلئے وینیو کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی.

    آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹرز میں بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں۔   بھارت کے شُبمن گِل دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈسن تیسرے نمبر پر براجمان ہیں، پاکستانی اوپنرامام الحق ایک درجہ ترقی سے پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔   فخرزمان کی ایک ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی.

    ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔   پاکستان کی ٹیم نےمنگولیا کے بعد چائنیز تائے پی (تائیوان ) کو بھی 0-3 سے ہرا دیا ۔   پاکستان نے چائنیز تائے پی کیخلاف 18-25، 20- 25اور 19-25 کے سکور سے کامیابی حاصل کی ہے      

مزید پڑھیں »