کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ; حسن علی کی واپسی

 

 

 

 

 کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان شامل

 

فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، سلمان علی آغا شامل

افتخار احمد، سعود شکیل، محمد نواز، اسامہ میر ٹیم میں شامل

 

حارث رؤف، حسن علی، محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی شامل

زمان خان، ابرار احمد، محمد حارث ٹریول ریزور پلئیر ہونگے

 

 

تعارف: News Editor