کراچی ; لیاری کے ننھے فٹبالرز قطر پہنچ گئے.

 

 

لیاری کے فٹبال کےننھےکھلاڑی کھیلنے قطرپہنچ گئے

 

لیاری یکجہتی کونسل دعاگوہےہمارےکھلاڑی کامیابی اورخیریت سےواپس آئیں لیاری یکجہتی کونسل کےرہنماڈاکٹررفیق سربازی نےکہا

ہم کوچ عماداکیڈمی وسیم سربازی اورکوچ شیرازرحمانی کوخراج تحسین پیش کرتےہیں کہ وہ اپنی محنتسے ٹیلنٹ کھلاڑی پیداکرکے لیاری کانام روشن کرہےاورثابت کررہےہیں

لیاری گینگواروں کی نہیں محنت اورمحبت کرنےوالے کھلاڑیوں کی بستی ہے شکریہ کوچ عماد اکیڈمی

 

 

 

error: Content is protected !!