روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اکتوبر, 2023

کرکٹ ورلڈ کپ ; مکی آرتھر نے پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کرلیا.

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم کو ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے جوائن کر لیا۔ مکی آرتھر انگلینڈ سے کاؤنٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت پہنچے ہیں۔   مکی آرتھر اس سے قبل ایشیاء کپ میں چند میچز کیلئے قومی ٹیم کے ساتھ تھے تاہم وہ اب مکمل طور ...

مزید پڑھیں »

دو روزہ باسکٹ بال کوچنگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی.

      دو روزہ باسکٹ بال کوچنگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی   پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن ”فیبا“ باسکٹ بال فار گڈ پروگرام کے تحت منعقدہ دو روزہ کوچنگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کی زیر نگرانی ملتان میں منعقدہ کوچنگ ورکشاپ میں قومی باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ; ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز پر غور

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس۔   پلیئر ویلفیئراسکیم بجٹ میں دس فیصد اضافہ۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز پر غور   پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ کمیٹی کے دس میں سے ایک رکن مصطفی رمدے نے آن ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی ; سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری.

  قائداعظم ٹرافی: سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری۔ لاہور بلوز اور راولپنڈی کی کامیابیاں     قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ میں راولپنڈی نے فیصل آباد کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔   پشاور نے لاہور بلوز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ملتان اور فاٹا کا میچ ڈرا ہوگیا۔ کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس کے میچ کا بھی نتیجہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; بھارت نے پاکستانی صحافیوں کو ویزہ دینے کی حامی بھر لی،بھارتی میڈیا.

    ورلڈ کپ 2023،بھارت نے پاکستانی صحافیوں کو ویزہ دینے کی حامی بھر لی،بھارتی میڈیا پاکستانی صحافیوں کے لیے ویزوں کی سہولت فراہم کی جارہی ہے،بی سی سی آئی آفیشل پاکستان سے تقریبا 50 صحافیوں کو ویزہ دیے جانے کا امکان ہے،بھارتی میڈیا تاہم پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی شائقین کے لیے ویزے جاری کرنا مشکل ہوگا بھارتی ...

مزید پڑھیں »

چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ غیر معینہ مدت تک ملتوی.

      چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی ہو گیا۔ محکمہ کھیل بلوچستان چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیمز کو واپس جانے کی ہدایات کر دی گئیں۔   (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد)   کوئٹہ / چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ میں آخری مراحل میں جاری تھا۔ اسی ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمیئر لیگ ڈرافٹنگ کی تقریب 04 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی.

  سندھ پریمیئر لیگ کے سیزن ون کیلئے پلیئر کیٹیگریز کا اعلان کر دیا گیا ہے،   ایس پی ایل ڈرافٹنگ کی تقریب 4 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی۔   ایس پی ایل میں کھلاڑیوں کو پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے، مقامی ٹیلنٹ کو موقع دینے کیلئے سندھی کیٹیگری کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب 04 اکتوبر کو بھارتی شہر (احمد آباد) میں ہوگی.

      ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب 4اکتوبر کو ہوگی افتتاحی تقریب میں بھارتی لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے، شریا گھوشال، ارجیت سنگھ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے، بھارتی اداکار رنویر سنگھ بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے،   نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم احمد آباد میں ہونیوالی ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب میں آتشبازی کا مظاہرہ کیا ...

مزید پڑھیں »