روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 اکتوبر, 2023

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ; بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

        آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔   آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن بھارتی بائولرز کی نپی تلی بائولنگ کے سامنے آسٹریلوی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 200 رنز ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

        کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، بھارت میں جاری آئی سی سی کے 13 ویں ایڈیشن کا پانچواں میچ آج چنائی میں کھیلا جارہا ہے۔ میزبان ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ شبمن گل طبیعت ناسازی کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کی کوریج کے لیے پاکستانی صحافیوں کو ہندوستانی ویزا جاری کرنے کے لیے بانی صدر سسجا کا آئی سی سی چیف کو خط۔

        عالمی کپ کی کوریج کے لیے پاکستانی صحافیوں کو ہندوستانی ویزا جاری کرنے کے لیے بانی صدر سسجا کا آئی سی سی چیف کو خط۔ اسلام آباد…..(نواز گوھر) ساوتھ ایشین سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سسجا)کے بانی صدر اصغرعلی مبارک نے آئی سی سی چیف کو خط لکھا ہے جس میں پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کو فوری ویزہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کی راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس

      آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 پاکستانی کھلاڑی راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیں۔   کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز، بیٹنگ اور باؤلنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستانی ٹیم نے جمعہ کو ہالینڈ کو شکست دینے کے بعد ہفتہ کو آرام کیا۔   پاکستانی ٹیم کل پریکٹس کرے گی اور ورلڈ کپ کے ...

مزید پڑھیں »

صاحبزادہ سلطان محمد علی ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کےسربراہ منتخب ہوگئے

    صاحبزادہ سلطان محمدعلی ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کےسربراہ منتخب ہوگئے   صاحبزادہ سلطان محمدعلی کےحق میں تمام ممبر24ممالک نےووٹ دیا   الیکشن چین میں ایشین ایکویسٹرین فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمزکےبعد منعقد ہوئے ۔ ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کےارکان میں پاکستان، چین، جاپان، ساؤتھ کوریا، ایران ، انڈیا، قطر اور یواےای سمیت دیگر ممالک شامل ہیں     ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی: فیصل آباد اور لاہور بلوز کی کامیابی’ خرم شہزاد کی 10 وکٹیں

  قائداعظم ٹرافی: فیصل آباد اور لاہور بلوز کی کامیابی ۔ خرم شہزاد کی دس وکٹیں ۔ صاحبزادہ فرحان کی ڈبل سنچری۔ صائم ایوب کی سنچری   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں فیصل آباد نے فاٹا کو126 رنز سے ہرادیا جبکہ لاہور بلوز نے راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ ان میچوں کی خاص بات خرم ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا انڈر 19 کے خلاف چار روزہ میچ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان

  سری لنکا انڈر 19 کے خلاف چار روزہ میچ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان۔   سعد بیگ قیادت کریں گے۔ سیریز میں ایک چار روزہ میچ اور پانچ ون ڈے میچ شامل ۔   سعد بیگ اس ماہ سری لنکا انڈر 19 کے خلاف ہونے والی سیریز میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کراچی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکور 428 کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ

      ورلڈکپ کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکور 428 کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ ,,,,,,,,,,,,,,,, اصغر علی مبارک ,,,,,,,,,,,,,,,,   جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور 428 رنز بنانے کے بعد سری لنکا کو 45 ویں اوور میں 326 رنز پر آؤٹ کرکے میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیپال کو 73رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ سے باہر کردیا

      پاکستان نے نیپال کو73رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ سے باہر کردیا   کھٹمنڈو ; گرین شرٹس نے نیپال کو73رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ سے باہر کردیا۔ میزبا ن ٹیم 200رنز کے تعاقب میں 5وکٹوں کے نقصان پر 126رنز بناسکی اور ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ محمد عدنان ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

        ایشین گیمز کرکٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔     بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں کے تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرایا۔   بارش ...

مزید پڑھیں »