صاحبزادہ سلطان محمدعلی ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کےسربراہ منتخب ہوگئے
صاحبزادہ سلطان محمدعلی کےحق میں تمام ممبر24ممالک نےووٹ دیا
الیکشن چین میں ایشین ایکویسٹرین فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمزکےبعد منعقد ہوئے ۔ ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن
کےارکان میں پاکستان، چین، جاپان، ساؤتھ کوریا، ایران ، انڈیا، قطر اور یواےای سمیت دیگر ممالک شامل ہیں