ورلڈ کپ ; بنگلادیش کو شکست ; پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے

 

 

 

 

ورلڈ کپ ; نیوزی لینڈ کی بنگلادیش کو شکست .پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے

………اصغرعلی مبارک………..

 

ورلڈ کپ 2023ء کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔

 

چنیئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، بنگلہ دیش نے 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 246 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔

نیوزی لینڈ نے ہدف 42 اعشاریہ 5 اوورز میں 2 وکٹ پر حاصل کرلیا، کین ولیمسن نے 78 اور ڈیون کونوے نے 45 رنز کی اننگز کھیلی۔

اس سے قبل بنگلادیش کی طرف سے مشفیق الرحیم نے 66 رنز کی نمایاں باری کھیلی جبکہ کپتان شکیب الحسن 40، مہدی حسن میراز 30، توحید ہردوئی 13، نجم الحسین شانتو 7، مستفیض الرحمان 4 اور لٹن داس صفر پر آؤٹ ہوئے۔

نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن نے 4، ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہینری نے 2، 2 جبکہ مچل سینٹنر اور گلین فلیپس نے 1، 1 وکٹ اپنے نام کی۔
اس میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کر رہے ہیں جبکہ میچ کے لیے وِل ینگ کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے۔دریں اثناء آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی ۔

 

پاکستان اب تک بھارت سے ورلڈ کپ میں کبھی کوئی میچ نہیں جیتا، دونوں ٹیموں کے درمیان 7 میچز ہوئے، جن میں بھارت فاتح رہا, ون ڈے فارمیٹ میں پاکستان بھارت سے بہت آگے ہے، اب تک کھیلے گئے 134 میچز میں سے 73 پاکستان اور 56 بھارت نے جیتے ہیں جبکہ 5 مقابلوں کا فیصلہ نہ ہوسکا۔

 

 

 

پاکستانی ٹیم جیت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
بھارت اب تک اپنے دونوں میچز جیت کر میدان میں اتر رہا ہے تو پاکستان نے بھی نیدر لینڈز اور سری لنکا کے خلاف کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

پاکستان وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھتے ہوئے بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔

کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، 1 لاکھ 30 ہزار کی گنجائش والے اسٹیڈیم

میں شائقین کرکٹ کو اعصاب شکن مقابلے کی امید ہے بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔

 

احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی اور کہا کہ گرین شرٹس نے گزشتہ 2 میچوں میں شاندار پرفارمنس دکھائی ہے۔
ورلڈ کپ 2023ء کے ابتدائی 10 میچز میں ہی کئی ریکارڈ بن گئے۔پاکستان نے شائقین کے ساتھ ماہرین کرکٹ کو بھی حیرت زدہ کردیا، جس نے میگا ایونٹ کی تاریخ کے بڑے ہدف کو کامیابی سے عبور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

سری لنکا نے پاکستان کو 345 رنز کا ہدف دیا، جو اس نے 10 گیندوں قبل عبور کرلیا، میچ کی ایک اور خاص بات یہ تھی کہ دونوں ٹیموں کے 2، 2 کھلاڑیوں نے سنچریاں اسکور کیں، یوں ایک میچ میں 4 سنچریاں بنیں، یہ بھی ورلڈ کپ میں ایک ریکارڈ ہے۔

جنوبی افریقا ٹیم جس نے آسٹریلیا کو 10ویں میچ میں شکست سے دوچار کیا، اس نے سری لنکا کے خلاف ایونٹ کے چوتھے میچ میں 428 رنز کا بڑا ہدف سیٹ کیا اور ریکارڈ بنادیا۔
ورلڈ کپ کے اسی مقابلے میں جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم نے صرف 49 گیندوں پر سنچری اسکور کی اور میگا ایونٹ کی تاریخ میں تیز ترین سنچری کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

اس سے قبل یہ اعزاز آئرلینڈ کے کیون اوبرائن کے پاس تھا، جنہوں نے انگلینڈ کے خلاف 2011ء میں بنگلورو میں 50 گیندوں پر سنچری اسکور کی تھی۔

بھارتی کپتان اور اوپنر روہت شرما جو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں صفر پر پویلین لوٹ گئے تھے، انہوں نے افغانستان کے خلاف سنچری اسکور کی، جو ورلڈ کپ میں اُن کی ساتویں سنچری تھی، اس سے قبل ورلڈ کپ میں 6 سنچریوں کا ریکارڈ سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا۔

روہت شرما نے افغانستان کے خلاف میچ میں شاندار پرفارمنس دی اور 5 چھکے لگائے، اس طرح وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ (556) چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے۔

 

 

 

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport