کرکٹ
ورلڈ کپ 2023 ،پوائنٹس ٹیبل کون کس پوزیشن میں ؟
اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر بھارت پہلے ، نیوزی لینڈ دوسرے ، جنوبی افریقہ تیسرے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔
انگلینڈ پانچویں ، افغانستان چھٹے ، بنگلہ دیش ساتویں ، پہلی کامیابی کے بعد آسٹریلیا آٹھویں ، سری لنکا تین میچ کھیل
کر اب تک ورلڈ کپ میں کوئی کامیابی حاصل نہیں کرپائی اور وہ نویں نمبر پر ہے ۔نیدر لینڈز دسویں پوزیشن پر ہے