آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بھارت کے شہر پونے میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں بنگلادیش کے کپتان نجم الحسن شنتو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلادیش ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 اکتوبر, 2023
کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف کل کھیلے گا
کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف کل کھیلے گا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں کل جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ میگا ایونٹ کا 18واں میچ ہوگا اور دن ...
مزید پڑھیں »گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر سپورٹس کے زیر اہتمام گوادر آف روڈ ریلی کا آغاز
چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی نے گوادر آف روڈ ریلی کے موٹر بائیک ریس کا افتتاح کیا، پہلے مرحلے میں موٹر بائیک ریس منعقد ہوئی، ریس میں 80 کے قریب مقامی بائیک ریسرز نے شرکت کی، دوسرے مرحلے میں آج ریسر کار شو اور رجسٹریشن کا عمل ہو گا۔ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد 22 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »ملتان سلطانز نے آئرلینڈ کی سابق کرکٹر کیتھرین ڈالٹن کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز نے آئرلینڈ کی سابق کرکٹر کیتھرین ڈالٹن کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے جس کے بعد وہ پی ایس ایل کی تاریخ کی پہلی ویمن کوچ بن گئی ہیں۔ اس کے علاوہ کیتھرین ڈالٹن ٹاپ لیول پر مینز ٹیم کی پہلی خاتون بولنگ کوچ ہیں۔ انگلینڈ میں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی
عالمی ورلڈ کپ کے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی آئی سی سی نے بدھ کو تازہ ترین رینکنگ اپ ڈیٹ کی ہے جس کے مطابق بابر اعظم 836 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے بیٹرز میں سرفہرست جبکہ بھارتی اوپنر شبمن گل 818 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »53ویں قومی سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ کا فاٸنل پاکستان آرمی کے نام
53ویں قومی سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ کا فاٸنل پاکستان آرمی کے نام، واپڈا کی دوسری جبکہ نیوی کی تیسری پوزیشن مہمان خصوصی نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی اور سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی نے کامیاب ٹیموں میں انعامات تقسیم کٸے کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) 53ویں قومی سینئر مینز والی بال چیمپئن ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ; نیوزی لینڈ کی افغانستان کو 149 رنز سے شکست , لگاتار چوتھی فتح
ورلڈ کپ; نیوزی لینڈ کی افغانستان کو 149 رنز سے شکست , لگاتار چوتھی فتح ..اصغر علی مبارک.. ورلڈ کپ 2023 میں نیوزی لینڈ نے کپتان ٹام لیتھم اور گلین فلپس کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو 149 رنز سے شکست دے کر لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ چنئی کے ایم اے ...
مزید پڑھیں »کراچی ; 16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ; زون سات وائٹس نے زون پانچ گرین کو 293 رنز سے ہرا دیا
اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔ زون سات وائٹس نے زون پانچ گرین کو 293 رنز سے ہرا دیا۔ علی شیر کی شاندار سینچری۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) : ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاور نے نوشہرہ کی ٹیم کو چھ صفر سے ہر ادیا
انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاور نے نوشہرہ کی ٹیم کو چھ صفر سے ہر ادیا مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کھیلے جانیوالے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے مقابلے میں پشاور نے نوشہرہ کی ٹیم کو ہرا دیا ، لالاایوب ہاکی سٹیڈیم گراﺅنڈ پشاور پر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : محمد حریرہ کے87 رنز ، عثمان قادر کی چار وکٹیں
قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : محمد حریرہ کے87 رنز ، عثمان قادر کی چار وکٹیں ، عامرجمال کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کراچی وائٹس کی ٹیم لاہور بلوز کے خلاف پہلی اننگز میں161 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان سرفراز احمد نے چھ ...
مزید پڑھیں »