محمد شامی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تین مرتبہ پانچ یا زائد وکٹیں لینے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گے

 

 

 

 

محمدشامی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تین مرتبہ اننگز میں پانچ یا زائد وکٹیں لینے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گئے،

 

انہوں نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 54 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں،

شامی نے تیسری مرتبہ ون ڈے اننگز میں پانچ یا زائد کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، اس سے قبل بھارت کی طرف سے ہربھجن

سنگھ اور جاواگل سریناتھ بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

 

 

 

 

تعارف: News Editor