پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ کیلئے انڈیا ایمبیسی نے ویزے جاری کر دیئے ہیں ٹیم براستہ واہگہ بارڈر اندیا جائے گے۔
چمپئن شپ بھارت کے شہر ترویندرم کیرالہ میں ایشین مونٹین بائیک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گے۔
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ پاکستان سائیکلنگ ٹیم ایشین ایم ٹی بی سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی جو 26 تا 29 اکتوبر 2023 کو منعقد ۔ پاکستانی رائیڈرز XCO، XCE ایونٹس میں حصہ لیں گے
جن میں کمبائنڈ ٹیرینگ کے لیے ٹیم میں 3 مرد سائیکلسٹ دانشمند خان، وسیم ضیاء اور عمر فاروق شامل ہیں۔ ٹیم بذریعہ واہگہ بارڈر بھارت کے لیے روانہ ہوگئ ہے۔
نثار احمد کو ٹیم منیجر مقرر کئے گئےہیں ۔ویزے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ ویزے لیٹ جاری کئے گئے ہیں جس کی وجہ کھلاڑیوں میں دلچسپی کم ہوئی ہے ایونٹ میں شرکت کے لئےٹیم واگہ بارڈر امرتسر جائے گی
اور امرتسر سے بذریعہ جہاز ترویندرم کیرالہ جائے گی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پہلی مرتبہ ماونٹن بائیک میں حصہ لے گی۔