کرکٹ ورلڈکپ ; بنگلہ دیش کو شکست ‘ پاکستانی ٹیم کی ورلڈکپ میں تیسری فتح

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں

31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا ۔

بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کےلیے 205 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 33ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور عبداللّٰہ شفیق نے عمدہ آغاز فراہم کیا اور 128 رنز کی پارٹنر شپ بنائی۔

عبداللّٰہ شفیق اس مجموعے پر 68 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین لوٹے۔ انہیں مہدی حسن میراز نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔

پاکستان کی دوسری وکٹ بابر اعظم کی صورت میں گری جب قومی ٹیم کے کپتان 9 رنز بنا کر مہدی حسن میراز کی گیند پر اونچا شاٹ کھیلتے ہوئے آؤٹ ہوئے۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی تیسری وکٹ 169 رنز پر فخر زمان کی صورت میں گری جب اوپننگ بلے باز چھکا مارتے ہوئے باؤنڈری پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ فخر زمان نے 81 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 7 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے۔

چوتھی وکٹ پر محمد رضوان اور افتخار احمد نے 36 رنز کی ناقابلِ شکست پارٹنرشپ بنا کر ٹیم کو جیت دلوائی۔ رضوان 26 اور افتخار احمد 17 نے رنز بنائے۔

بنگلادیش کی جانب سے مہدی حسن میراز 3 وکٹیں لے کر نمایاں رہے۔
کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شاندار بولنگ کا آغاز کیا اور اپنے ابتدائی دو اوورز میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔

بنگلا دیش کی پہلی وکٹ میچ کی پانچویں گیند پر جبکہ دوسری وکٹ 2.4 اوورز میں 6 رنز پر گری۔

بنگلادیشی بیٹر تنزید حسن کو شاہین آفریدی نے صفر پر ایل بی ڈبلیو جبکہ نجم الحسین کو 4 رنز پر کیچ آؤٹ کرایا۔

شاہین آفریدی کے بعد حارث رؤف نے بھی اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی، بنگلا دیش کی تیسری وکٹ چھٹے اوور میں 23 رنز پر گری جب مشفق الرحیم 5 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔

بعدازاں لٹن داس اور محمود اللّٰہ نے پارٹنرشپ قائم کر کے اسکور 102 رنز تک پہنچایا جس کے بعد 20.5 اوورز میں لٹن داس 45 رنز بنا کر افتخار احمد کے اوور میں کیچ آؤٹ ہوگئے۔

بنگلا دیش کی پانچویں وکٹ 30.4 اوورز میں 130 رنز پر گری جب شاہین آفریدی نے محمود اللّٰہ کو 56 رنز پر بولڈ کیا۔

بعدازاں اگلے اوور میں بنگلا دیش کی چھٹی وکٹ 140 رنز پر گر گئی جب توحید ہریدوائے 7 رنز بنا کر اسامہ میر کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔

بنگلادیش کی ساتویں وکٹ 185 رنز پر گری جب خطرناک دکھائی دے رہے شکیب الحسن حارث رؤف کی گیند پر 40ویں اوور میں کیچ آؤٹ ہوئے۔ بنگلادیشی کپتان نے 43 رنز کی اننگز کھیلی۔

بنگلادیش کی آٹھویں وکٹ 200 رنز پر گری جب مہدی حسن میراز 25 رنز بنا کر پویلین لوٹے، انہیں محمد وسیم نے بولڈ کیا۔ اسی اوور میں وسیم نے پہلے تسکین احمد اور پھر اگلے اوور میں مستفیض الرحمان نے کو بولڈ کرکے بنگلادیش کی اننگز 204 رنز پر تمام کردی۔

پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 23 رنز دے کر 3 جبکہ محمد وسیم نے 31 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ حارث رؤف نے دو جبکہ افتخار احمد اور اسامہ میر نے ایک، ایک کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پاکستان کے فخر زمان کو عمدہ بیٹنگ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں 3 بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، اوپننگ بلے باز امام الحق کی جگہ فخر زمان، محمد نواز کی جگہ سلمان علی آغا اور شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کو شامل کیا گیا۔

 

 

 

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport