ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2023

بری کپتانی، بد قسمتی،انجریز، زیادہ خوداعتمادی، ٹیم ورک، اسپرٹ کی کمی،پاکستان کی شکست کی وجوہات

    بری کپتانی، بد قسمتی،انجریز، زیادہ خوداعتمادی، ٹیم ورک، اسپرٹ کی کمی،پاکستان کی شکست کی وجوہات … اصغر علی مبارک…. بری کپتانی، بد قسمتی،انجریز، زیادہ خوداعتمادی، ٹیم ورک، اسپرٹ کی کمی، کھلاڑیوں کا غلط انتخاب، ورلڈ کپ میچوں میں پاکستانی ٹیم کی شکست کی وجوہات بنی ہیں۔ ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج سے ظاہر ہورہا ہے ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد لوئر دیر کی ڈی ایس او نے اپنی تصویر ہٹا دی

      سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد لوئر دیر کی ڈی ایس او نے اپنی تصویر ہٹا دی مسرت اللہ جان   لوئر دیر کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی جانب سے کراچی میں ہونیوالے نیشنل انڈر 19 بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں کوارٹر فائنل تک پہنچنے والے اپر دیر منجائی کے طالب علم ارشد خان کی کامیابی کو سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

صوبیدار محمد ایوب میموریل انٹر سکولز اتھلیٹکس چمپئن شپ کا افتتاح ہو گیا

    ایبٹ آباد( سپورٹس رپورٹر)پہلی صوبیدار محمد ایوب میموریل انٹر سکولز اتھلیٹکس چمپئن شپ 2023 کا افتتاح پی او ایف سپورٹس کمپلیکس میں ہو گیا، ڈائریکٹر پی او ایف سپورٹس ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر زاہد جمیل نے ایک رنگا رنگ تقریب میں کیا، چیمپئن اتھلیٹس آف واہ کے زیر اہتمام پی او سپورٹس کنٹرول بورڈ کے تعاون سے دو روزہ انٹر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ; آسٹریلیا اور نیدرلینڈ کی سنسنی خیز انداز میں کامیابیاں ‘ رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک

    ورلڈ کپ ; آسٹریلیا اور نیدرلینڈ کی سنسنی خیز اندازمیں کامیابیاں, نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کو شکست ….. اصغر علی مبارک.. ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور نیدرلینڈ نے سنسنی خیز اندازاپنےاپنے میچز جیت لیے نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کو شکست ہوگئی ,تفیصلات کےمطابق آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 27 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو 87 رنز سے شکست دے دی

  آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 28ویں میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 87 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری فتح حاصل کر لی۔     کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقرر 50 اوورز میں بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 230 رنز ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی

  آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی۔ دھرم شالہ کے ہماچل پردیش اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 389 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

کپتان یا چیف سلیکٹر کو قصوروار ٹھرانا انصاف نہیں ہوگا ; مکی آرتھر

  قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹرمکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بطور ٹیم ہمیں اس ہار کی ذمہ داری لینا ہوگی۔   میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں نے بہترین کرکٹ کھیلی،مجھے لگتا ہے کہ ہم نے 20 سے 30 رنز کم بنائے۔ بائولرز نے شاندار گیند بازی کی،اپنے بقیہ 3 میچز جیت کر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا پہلا جدید اپگریڈٹ باؤلنگ ایلے کراچی میں لگے گا۔

    پاکستان کا پہلا جدید اپگریڈٹ باؤلنگ ایلے کراچی میں لگے گا۔ باؤلنگ ایلے کی تنصیب کے لئے ورچوئل ایکسسز اور ڈریم ولڈ کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔   اپگریڈٹ باؤلنگ ایلے کے تنصیب کے بعد نیشنل اور انٹرنیشنل ایونٹ کا انعقاد کرائیں گے، پیر سید محمد خرم شاہ جیلانی۔ ڈریم ولڈ میں چھ لائن پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد۔

    جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد۔   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان انڈر-19 اور سری لنکا انڈر-19 کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے کے لے جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد اور کمیٹی ارکان میں جاوید حیات، عامر نظیر، محمود حامد، نوید لطیف اور ثناءاللہ بلوچ اور پاکستان انڈر-19 اور سری لنکا انڈر-19 سیریز ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں کرکٹ اور تھرو بال کے مقابلے

  حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں کرکٹ اور تھرو بال کے مقابلے حیدرآباد (نواز گوھر) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور حیدر آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے حیدرآباد میں جاری حیدر آباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں کرکٹ اور تھرو بال کے مقابلے منعقد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق تھرو بال، گرلز انڈر 17 کے فائنل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!