ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2023

گورنرسندھ کی قائد اعظم ٹرافی میں کامیابی پر کراچی وائٹس کے کپتان، کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد

    گورنرسندھ کی قائد اعظم ٹرافی میں کامیابی پر کراچی وائٹس کے کپتان، کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد     گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے قائد اعظم ٹرافی میں کامیابی پر کراچی وائٹس کے کپتان سرفراز احمد، کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ٹیم نے سرفراز احمد کی قیادت میں ...

مزید پڑھیں »

ذکاء اشرف سے سرفراز احمد اور شاہ نواز دھانی کی ملاقات

    پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف سے, سابق کپتان سرفراز احمد اورفاسٹ باؤلرشاہ نواز دھانی نے ملاقات کی ہے۔   ذکاء اشرف کی سرفراز اور شاہنواز دھانی کے ساتھ ملاقات پی سی بی ہیڈکوارٹر میں ہوئی، ذکاء اشرف نے کراچی وائٹس کو قائد اعظم ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔   چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے: پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔

      تیسرا ون ڈے: پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ شامل حسین کے 150 رنز، گاماگے کی بھی سنچری کراچی 28 اکتوبر، 2023:ء   پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کے خلاف تیسرا ون ڈے 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ اسطرح اسے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں دو ایک سے برتری ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا

    دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا۔ سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 20 رنز سے شکست دیدی۔   اسطرح اس نے سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ یاد رہے کہ میزبان ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سرفراز احمد کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

    آئی سی سی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے 2 ہزار رنز مکمل کرلئے۔ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے چنئی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ کے دوران ون ڈے میں 2000 ...

مزید پڑھیں »

سلطان جوہر ہاکی کپ ; پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 گول سے برابر

    1 1ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جانے والا سنسنی خیز میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا ۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول دوسرے ہاف کے 31ویں منٹ میں ارباز احمد نے پینلٹی کارنر کے ذریعے کیا ، دوسرا فیلڈ گول 49ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے جبکہ تیسرا گول 58 ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ; جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف میچ میں ایک وکٹ سے جیت

            ورلڈ کپ;جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف میچ میں ایک وکٹ سے جیت …….. اصغر علی مبارک….. پاکستانی باؤلرز کی بہترین کوششوں کے باوجود جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے جیت لیا۔ ورلڈ کپ 2023ء کے 26ویں میچ میں 42 اوورز میں جنوبی افریقا نے ...

مزید پڑھیں »

ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ ; پاکستانی رائیڈرز کے ویزے جاری

          پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ کیلئے انڈیا ایمبیسی نے ویزے جاری کر دیئے ہیں ٹیم براستہ واہگہ بارڈر اندیا جائے گے۔ چمپئن شپ بھارت کے شہر ترویندرم کیرالہ میں ایشین مونٹین بائیک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ ; پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

          آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی میزبانی میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ دونوں ٹیمیں چنئی کے ایم اے چدمبرم ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی شائقین اور کرکٹرز سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کی اپیل

    پی سی بی کی شائقین اور کرکٹرز سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کی اپیل   آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں قومی ٹیم کی متواتر تین ناکامیوں پر بورڈ شائقین کرکٹ کے جذبات اور احساسات کو سمجھتا ہے، البتہ اس موقع پر بورڈ انتظامیہ عوام اور سابق کرکٹرز سے امید رکھتی ہے کہ مشکل کی اس گھڑی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!