ٹیم متحدہے کسی میں کوئی لڑائی نہیں ; چیئر مین پی سی بی ذکا اشرف

 

 

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ٹیم متحد ہے کسی میں کوئی لڑائی نہیں ۔

 

چیئر مین پی سی بی ذکا اشرف کا کہناتھا کہ کرکٹ دشمن ٹیم میں لڑائی کی فضول کہانیاں اڑا رہے ہیں، میں نے انضمام الحق کو ملاقات کیلئے بلایاتھا،

ان کا کہناتھا کہ میری نیک خواہشات کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، تجویزہے پی ایس ایل کے علاوہ کسی ایک لیگ میں کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دیں۔

ان کا مزید کہناتھا کہ ہمارے اوپنر نے کمال کی کارکردگی دکھائی ہے، ہمارے کرکٹرز کو بہت کم پیسے ملتے ہیں، میری بابر اعظم سے ایسی کوئی بات چیت نہیں ہوئی، شاہد آفریدی ایک بڑا نام ہے وہ بڑے کرکٹر ہیں

 

 

تعارف: News Editor