کوئٹہ سپر لیگ اختتام پزیر سیکرٹری کھیل جاویدانور شاہوانی اور محمدخیر نے انعامات تقسیم کیں،
محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کرکٹ سمیت تمام کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کو کھیلنے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے،سیکرٹری جاوید شاہوانی
محکمہ کھیل حکومت بلوچستان نے پہلی بار محکمے سے متعلق کسی بھی شکایت درج کرنے کیلئے شکایات سیل قائم کیاگیاہے،سپر لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے،ڈاکٹر جاوید شاہوانی
بلوچستان میں کرکٹ کھیل کا ٹیلنٹ موجود ہے ضرورت انہیں مواقع فراہم کرنے کی ہے،جس کیلئے RCA اور کیو آر سی اے محکمہ کھیل کے ساتھ مل کرنے اقدامات اٹھارہے ہیں.حاجی محمد خیر
کوئٹہ(بسجا)سیکرٹری محکمہ کھیل و امور نوجوانان ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی نے کوئٹہ بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کرکٹ سمیت تمام کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کو کھیلنے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے،
کرکٹ ایسوسی ایشن کامیاب کوئٹہ سپر لیگ کے انعقاد پر مبارکباد لے مستحق ہے،اس کے ساتھ ہی لیگ کے رنراپ و ونراپ ٹیموں کو بھی سیکرٹری کھیل نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں ہر ممکن تعاون