پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی۔

 

 

 

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے دورے پر سڈنی پہنچ گئی ہے

سڈنی سے ٹیم کینبرا پہنچے گی۔

پاکستان ٹیم 2 دسمبر کو آرام کرنے کے بعد 3 دسمبر سے اپنے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک چار روزہ میچ کھیلے گی۔

 

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 14 دسمبر کو ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن میں کھیلا جائے گا جبکہ سڈنی میں تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 جنوری کو شروع ہوگا۔

 

 

 

تعارف: News Editor