ذکاءاشرف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

چیئرمین پی سی بی  مینجمنٹٹ کمیٹی ذکاءاشرف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
چیئرمین پی سی بی  مینجمنٹٹ کمیٹی ذکاءاشرف  نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے  تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر غمزدہ ہیں۔
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مسٹر ذکاء اشرف نے ارشد محمود سے ملاقات کی اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ذکاء اشرف نے گزشتہ 17 سالوں میں پی سی بی کے لیے ان کی خدمات کو بھی سراہا۔

تعارف: News Editor