اقرا یونیورسٹی نے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن نیشنل لیگ کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان یونیورسٹی کی سطح پر کھیلوں کے احیاء میں سب سے آگے رہا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر نصر اکرام، اقرا یونیورسٹی، وائس چانسلر ایچ ای سی کا وژن ہے۔بین الاقوامی سطح پر کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 دسمبر, 2023
پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان …..!!!
پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان …..!!! پاکستان سپر لیگ 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان ہے، میگا لیگ کا پہلا مرحلہ لاہور اور ملتان جب کہ دوسرا مرحلہ راولپنڈی اور کراچی میں شروع ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فائنل کی میزبانی اس بار کراچی ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ،بنوں میں ٹیبل ٹینس ٹرائلز شروع ہوگئے
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،بنوں میں ٹیبل ٹینس ٹرائلز شروع ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام کے تحت بنوں میں ٹیبل ٹینس کے مرد وخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزشروع ہوگئے، اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹر خوشدل شاہ نے باضابطہ افتتاح کیا جبکہ ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ کالج پشاور علی ہوتی،آر ایس اوبنوں شفقت اللہ،صوبائی ٹیبل ٹینس ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن خالد بشیر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن مقرر
اولمپیئن خالد بشیر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کا منصب سنبھال لیا۔ صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے اولمپیئن خالد بشیر کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر انکے ہمراہ ممبر پی ایچ ایف کمیٹی اولمپیئن راؤ سلیم ناظم ، ایگزیکٹو سیکرٹری پی ایچ ایف علی ...
مزید پڑھیں »ہاکی کلبوں کی سکروٹنی اور پی ایچ ایف الیکشن کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم
آئیندہ چند دنوں میں کسی بھی کانگریس کا اجلاس منعقد نہیں ہورہا، ایسی تمام اطلاعات بوگس ہیں ، پاکستان ہاکی فیڈریشن جعل سازی سے پی ایچ ایف کاغذات تیار کرکے اس کی تقسیم کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے گی۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کا کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا
پاکستان میں کھلاڑیوں کے لیے نیوزی لینڈ روانگی سے قبل کیمپ کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ کیمپ 29 دسمبر سے 3 جنوری تک جاری رہے گا، ٹیم بدھ 3 جنوری کی شام لاہور سے دبئی کے راستے آکلینڈ کے لیے روانہ ہوگی۔ کیمپ میں عباس آفریدی، اعظم خان، فخر زمان، حسیب اللہ خان، افتخار احمد اور ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ بولنگ، ہیٹ ٹرک سمیت 6 وکٹیں.
پریذیڈنٹ ٹرافی : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ بولنگ، ہیٹ ٹرک سمیت 6 وکٹیں سعد نسیم اور عبدالفصیح کی سنچریاں کراچی 28 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات ایس این جی پی ایل کے شاہنواز دھانی کی عمدہ بولنگ تھی جنہوں نے اسٹیٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 ٹیم کا کیمپ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہوگا۔
پاکستان انڈر 19 کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا۔ لاہور 28 دسمبر 2023: انڈر 19 ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم کا کیمپ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ کیمپ 29 دسمبر سے 6 جنوری تک جاری رہے گا، ٹیم 6 جنوری کو لاہور سے جنوبی افریقہ کے ...
مزید پڑھیں »معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کو غیر منصفانہ رسائی اور جانبداری کے الزامات کا سامنا
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کو غیر منصفانہ رسائی اور جانبداری کے الزامات کا سامنا مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر انتظام حکومت کے زیر انتظام چلنے والی سہولت معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں بعض "سینئر” کھلاڑیوں کے ساتھ مبینہ ترجیحی سلوک کے حوالے سے شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ اکیڈمی سے وابستہ کھلاڑیوں نے، اپنے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے سرمائی کوچنگ کیمپ جاری.
خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے سرمائی کوچنگ کیمپ جاری مسرت اللہ جان ہاکی کے کھیل کا ایک جامع تکنیکی کوچنگ کورس اس وقت پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم، پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے، جس کا مقصد کھلاڑیوں کو ہاکی کی جدید تکنیک سے آراستہ کرنا ہے۔ خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کیمپ میں ...
مزید پڑھیں »