پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ جاری
کیمپ کے دوسرے روز کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ اور بولنگ سیشن میں حصہ لیا۔
کھلاڑیوں نے آج صبح قذافی اسٹیڈیم لاہور میں فیلڈنگ سیشن کیا
پاکستان انڈر19 ٹیم کل صبح 12 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جم سیشن اور فٹنس سیشن کرے گی اس کے بعد کھلاڑی بیٹنگ اور بولنگ سیشن میں حصہ لیں گے۔