دارالعلوم کراچی کے اسکول حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس میں اسلامک اسکولز اسپورٹس سوسائٹی کا اغاز ہوگیا

 

دارالعلوم کراچی کے اسکول حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس میں اسلامک اسکولز اسپورٹس سوسائٹی کا اغاز ہوگیا۔ آفتاب احمد خان

کرکٹ اور فٹبال میں حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔منصور احمد اسپورٹس کوارڈینیٹر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ٹورنامنٹ میں تمام اسلامک اسکولز کو شامل کیا گیا ہے یہ سوسائٹی پاکستان کے شہر کراچی میں پہلی بار بنائی گئی ہے۔

اس کے بانی حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس کے انچارج افتاب احمد خان نے کی ہے اور منصور احمد اسپورٹس کوارڈینیٹر ڈسپلن چارج کیمپس سینیئرکرکٹ ہیڈ کوچ مقبول احمد اور سرواجد نے کرکٹ اور فٹبال ٹورنامنٹ کو ارگنائز کیا ہے ان کی ٹیم میں سرحمزہ اور دیگر کو چ کے زیر نگرانی اس ٹورنامنٹ کو بڑی کامیابی کرائے گیا۔

جس میں کرکٹ کے فائنل میچ میں حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس نے پہلی پوزیشن اور دوسری پوزیشن پیٹرک اسکول حاصل کی اسی طرح فٹبال کے ٹورنامنٹ میں بھی حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس نے پہلی پوزیشن حاصل کی دوسری پوزیشن انٹرلیکٹ اسکول نے حاصل کی

حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس اہیڈ انچارج افتاب احمد خان صاحب نے کہا ہے کہ اسلامک اسکول اسپورٹس سوسائٹی میں ائندہ سال دوسرے کھیلوں کو بھی اس میں شامل کیا جائے نگے.

 

 

تعارف: News Editor