عامر جمال کو محنت کا صلہ مل گیا، قومی ٹیم سڈنی ٹیسٹ تو ہارگئی لیکن باہمت پاکستانی نوجوان آل راؤنڈر کو ان کی شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ سیریز میں جہاں قومی ٹیم کے بیٹنگ اور بولنگ میں بڑے بڑے نام مکمل ناکام رہے وہیں کینگروز کے دیس میں ڈیبیو کرنے والے عامر جمال ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جنوری, 2024
آسٹریلیا کیخلاف نئے لڑکوں کو کھلانے کا تجربہ بری طرح ناکام ؟ ایک اوور میں 3 پاکستانی بیٹرز آؤٹ
آسٹریلیا کیخلاف نئے لڑکوں کو کھلانے کا تجربہ بری طرح ناکام ثابت ہوا ؟، پاکستان سڈنی ٹیسٹ ہارنے کے ساتھ ہی آسٹریلوی سر زمین پر وائٹ واش کی ہزیمت سے دوچار ہوا۔ آسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو وائٹ واش کردیا۔ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ ؛ پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست، آسٹریلیا نے سیریز تین صفر سے جیت لی۔
آسٹریلیا کیخلاف نئے لڑکوں کو کھلانے کا تجربہ بری طرح ناکام ثابت ہو گیا، کینگروز نے پرتھ اور میلبرن کے بعد سڈنی ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر پاکستان کو وائٹ واش کر دیا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے تمام کھلاڑی صرف 115 رنز ہی بنا سکے، ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی.
آسٹریلیا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے ریٹنگ پوائنٹس 118,118 سے برابر تھے تاہم بھارت کی جانب سے جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ڈرا کھیلنے کے بعد بھارت کو ایک پوائنٹ سے محروم ہونا ...
مزید پڑھیں »