روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جنوری, 2024

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی.

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن بدستور بلے بازوں میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن 864 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض ہیں جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ 859 پوائنٹس کے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کو کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعہ کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے۔   گرین شرٹس ان دونوں نیوزی لینڈ میں ٹریننگ سیشن میں مصروف ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی20 ؛ انڈیا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

انڈیا اور افغانستان کے درمیان جاری تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انڈیا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کے ہدف کو انڈیا نے 17.3 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ہدف کے جواب میں انڈیا کی جانب سے شیوَم دُوبے نے ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم ہمارے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں،کپتان شاہین شاہ آفریدی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا بابر کی فارم خراب ہے، بابراعظم نے بے شمار رنز کر رکھے ہیں جن کی میں گنتی بھی نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں شاہین آفریدی کا بابراعظم کی پرفارمنس سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ایک یا دو اننگز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ ٹرافی کی رونمائی

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔   ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پانچ میچ کھیلے جائیں گے، ٹرافی کی رونمائی میں قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ...

مزید پڑھیں »

اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ؛ زون پانچ وائٹس اور زون ایک وائٹس کی کامیابی

اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔زون پانچ وائٹس اور زون ایک وائٹس کی کامیابی۔ محمد عماد پراچہ کی شاندار بولنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

شہداءاے پی ایس کے نام سے منسوب تن سازی کے مقابلوں کے نتائج

شہداءاے پی ایس کے نام سے منسوب تن سازی کے مقابلوں کے نتائج مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالے مقابلوں میں پچپن کلوگرام کے مقابلوں میں بنوں نے نعیم سنگین نے پہلی ، پشاور کے حمزہ نے دوسری جبکہ کوہاٹ کے طاہر نے تیسری پوزیشن حاصل کی اسی طرح ساٹھ کلوگرام کے تن سازی کے مقابلوں میں پشاور ...

مزید پڑھیں »

ایان خان آئی ایل ٹی 20 ٹرافی برقرار رکھنے کے لیے گلف جائنٹس کی مدد کو تیار

ایان خان آئی ایل ٹی 20 ٹرافی برقرار رکھنے کے لیے گلف جائنٹس کی مدد کو تیار ابوظبی (نواز گوھر) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں جو کھلاڑیوں توجہ کا مرکز ہوں گے ان میں بولنگ آل راؤنڈر آیان خان بھی شامل ہیں جو مسلسل دوسرے سیزن میں گلف جائنٹس کی نمائندگی کررہے ہیں۔ ایان نے صرف 16 برس کی عمر ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی ; عابد علی کی سنچری، آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں.

پریذیڈنٹ ٹرافی: عابد علی کی سنچری، آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں کراچی 11 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات عابد علی کی سنچری اور آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں تھیں۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم واپڈا کے اسکور 328 رنز 6 کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ; پاکستان انڈر 19 ٹیم کے نوید احمد خان چیلنجز قبول کرنے کے لئے تیار

  نوید احمد خان چیلنجز قبول کرنے کے لئے تیار لاہور 11 جنوری، 2024:ء پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کرکٹر نوید احمد خان کو اس بات پر فخر ہے کہ انہوں نے چیلنجز قبول کرتے ہوئے اپنے کرئیر کی سمت متعین کرلی ہے۔ پاکستان کے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نوید اس موقع سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »