نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: کراچی، ملتان اور لاہور کی کامیابی منیبہ علی، جویریہ خان، گل فیروزہ اور سدرہ امین کی نصف سنچریاں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کراچی، ملتان اور لاہور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ان میچوں کی خاص بات منیبہ علی، جویریہ خان، گل فیروزہ اور سدرہ امین کی نصف سنچریاں تھیں۔ شعیب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جنوری, 2024
ندا ڈار سمیت 13 شرکا کی خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں شرکت
ندا ڈار سمیت 13 شرکا کی خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں شرکت۔ لاہور 18 جنوری 2024: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور سابق انٹرنیشنل کرکٹر سخن فیض ان تیرہ شرکا میں شامل تھیں جنہوں نے خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں حصہ لیا جو آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اختتام کو پہنچا۔ چار روزہ کورس میں جس ...
مزید پڑھیں »طویل قامت ذیشان پاکستان کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں فتح دلانا چاہتے ہیں
طویل قامت ذیشان پاکستان کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں فتح دلانا چاہتے ہیں لاہور 18 جنوری، 2024:ء فاسٹ بولر محمد ذیشان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں اپنی تیز رفتار گیندوں سے بیٹرز کو پریشان کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ انہیں اپنے 6 فٹ 8 انچ قد کا بھرپور فائدہ حاصل ہے جس کی وجہ ...
مزید پڑھیں »علی اسفند انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ُپرعزم
علی اسفند انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ُپرعزم لاہور 18 جنوری، 2024:ء بائیں ہاتھ کے اسپنر علی اسفند جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے کو بھرپور طریقے سے استعمال کرنے کے بارے میں پرعزم ہیں۔ علی اسفند پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کے ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک اور واپڈا کی کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک اور واپڈا کی کامیابی پی ٹی وی کے محمد سلیمان کی دونوں اننگز میں سنچریاں کراچی 18 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 10 وکٹوں سے ہرادیا ۔ واپڈا نے غنی گلاس کو 294 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ فٹبال 2023; اردن ،کوریا اور عراق کی کامیابی
ایشیاء کپ فٹبال 2023کا چوتھے دن مزید تین میچوں کا فیصلہ۔ اردن ،کوریا اور عراق کی کامیابی۔ رپورٹ ; شکیل الرحمان دوحہ قطر الوکرہ کے الجنوب اسٹیڈیم میں اردن نے AFC ایشین کپ قطر ™ 2023 گروپ ای مہم کا شاندار آغاز پیر کو ملائیشیا کے خلاف 4-0 سے جیت کے ساتھ کیا۔ اردن اس فتح کا بھرپور حقدار ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سابق کرکٹر خالد لطیف نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف نے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق 5 ون ڈے انٹرنیشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دائیں ہاتھ کے کرکٹر خالد لطیف کراچی کے علاقے ملیر کے حلقے سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 89 سے کھڑے ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی کے ...
مزید پڑھیں »ارسلان ایش نے ای اسپورٹس میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
پاکستان کے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ امریکا میں ہونے والے فائنل میں ارسلان ایش نے کوریا کے چیری بیری مینگو کو 3-1 سے ہرایا۔ سی بی ایم کے نام سے پہچانے جانیوالے کورین کھلاڑی ، پاکستانی گیمر کے سامنے ...
مزید پڑھیں »