آر سی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔ عمر ایسوسی ایٹ سیمی فائنل میں اور ونگ 999 کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں” عبدل باسط کی شاندار سینچری۔ اریب کی جارحانہ بولنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز عمر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جنوری, 2024
وزیراعظم کے نامزد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے نام خط
وزیراعظم کے نامزد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے نام خط پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حالیہ اقدامات کے حوالے سے خدشات محترم بگٹی صاحب! میں آپ کی قیادت میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے حالیہ اقدامات پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرنے کے لیے لکھ رہا ہوں۔ پاکستانی ہاکی کے ایک پرجوش حامی اور اس کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 20جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 20جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 20جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »13واں رشید ڈی حبیب میموریل گالف: زبیر حسین ہول ان ون کرنے میں کامیاب
13واں رشید ڈی حبیب میموریل گالف: زبیر حسین ہول ان ون کرنے میں کامیاب رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے دوسرے دن احمد بیگ بدستور سرِ فہرست کراچی، 19 جنوری، 2024: بینک الحبیب کے 13 ویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 کا دوسرا دور جمعہ 19 جنوری کو کراچی گالف کلب (KGC) میں کھیلا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ویمنز پینل آف امپائر کے لیے ریٹینرز متعارف کرادیے
پی سی بی نے ویمنز پینل آف امپائر کے لیے ریٹینرز متعارف کرادیے۔ لاہور 19 جنوری 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی خواتین امپائرز کے پینل کے لیے ریٹینرز کو متعارف کرادیا ہے۔ پینل میں شامل تمام ساتوں خواتین امپائرز کو ماہانہ 32 ہزار روپے ملیں گے۔ حال ہی میں پی سی بی نے لاہور میں چار روزہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ملتان، لاہور اور کراچی کی کامیابی
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ملتان، لاہور اور کراچی کی کامیابی لاہور 19 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں ملتان، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کی۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں بھی شکست
میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے ٹی 20 سیریز میں پاکستان کو مسلسل چوتھے میچ میں بھی شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان کے 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز کے 20 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے خبر رساں ادارو ں کے مطابق کپتان شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا
ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذکا اشرف کونجم سیٹھی کی جگہ پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی تعینات کیا گیا تھا، تاہم انہوں نے اپنا استعفیٰ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بھجوا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ میں کرکٹ کی بہتری کےلیے کام کر رہا تھا، اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے کے لیے تیار
سعد بیگ انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے کے لیے تیار لاہور 19 جنوری، 2024: پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ جنوبی افریقہ میں ہونے والے انڈر 19 ایونٹ میں اپنی ٹیم کی قیادت کرنے کے لیے ُپر ُامید ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے سعد نے 17 ایک روزہ میچوں میں پاکستان انڈر 19 کی قیادت کی ہے ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹی 20 ؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دیا
نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 158 رنز بنا سکے، رضوان کی نصف سنچری۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ آج کرائسٹ چرچ میں کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں ہیگلے پارک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، کیویز کو 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-3 سے ...
مزید پڑھیں »