محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج،
درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
آپ کیوں کہہ رہے ہیں کہ تعیناتی غلط ہوئی ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق آئین کے مطابق منتخب اور نگران وزیراعظم میں فرق ہے، وکیل درخواست گزار نگران وزیراعظم پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیٹرن نہیں ہو سکتا، وکیل درخواست گزار
چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کا اختیار بطور پیٹرن وزیراعظم کے پاس ہے، وکیل تو آپ کہہ رہے ہیں کہ نگران وزیراعظم کے پاس یہ اختیار نہیں تھا،
چیف جسٹس آرڈر لکھواتے وقت درخواست گزار کے وکیل کے بولنے پر چیف جسٹس عامر فاروق برہم
آپ آرڈر لکھوانے کے دوران بول رہے ہیں تو میں نہیں لکھواتا،
چیف جسٹس عامر فاروق میرے آرڈر کا انتظار کریں، چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس