وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی وزیر اعلی ہاوس آمد

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات۔
اسلام آباد18مارچ 2024ء

 وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی وزیر اعلی ہاوس سندھ آمد

محسن نقوی کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات.  وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزارت داخلہ و انسداد منشیات کا منصب سنبھالنے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی.

وزیر اعلی سندھ کا نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے محسن نقوی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سندھ کی وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مراد علی شاہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا . باہمی دلچسپی کے امور۔

امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال  جس محنت سے آپ نے پنجاب حکومت کے امور سر انجام دئیے۔ امید ہے کہ اسی جذبے سے آپ وزارت داخلہ کی اہم ذمہ داری بھی ادا کریں گے۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

تعارف: News Editor