ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح ٹیم نے 15 سال پہلے کی یاد تازہ کردی

  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح ٹیم کی جیت کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا، ہیوسٹن میں کھیلے گئے فیسٹیول میچ نے 15 سال پہلے کی یاد تازہ کردی۔ اونر فرنچائز نائٹ رائڈرز یونائٹیڈ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی لیجنڈز کھلاڑیوں کی آمد خوش آئیند قدم ہے جس سے امریکہ میں کرکٹ کو ...

مزید پڑھیں »

نئی انتظامیہ نے انٹرنیشنل لان ٹینس کلب آف پاکستان کا چارج سنبھال لیا

نئی انتظامیہ نے انٹرنیشنل لان ٹینس کلب آف پاکستان کا چارج سنبھال لیا سینیٹر سلیم سیف اللہ خان نے حال ہی میں صدر انٹرنیشنل لان ٹینس کلب آف پاکستان کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے،جسے عرف عام میں آئی سی پاکستان کہا جاتا ہے۔ انتظامیہ میں تبدیلی جناب سعید احمد کی گرتی ہوئی صحت کی وجہ سے ہوئی ہے، ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس میں میڈل ہولڈرز کو وظائف اور نقد انعامات دینے میں تاخیر کیوں؟

خیبرپختونخوا سپورٹس میں میڈل ہولڈرز کو وظائف اور نقد انعامات دینے میں تاخیر پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کا محکمہ کھیل 2021-22 میں منعقد ہونے والے خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز میں میڈل ہولڈرز سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکامی کی وجہ سے جانچ پڑتال کی زد میں ہے۔ ماہانہ وظائف اور نقد انعامات کی یقین دہانیوں کے باوجود، ...

مزید پڑھیں »

الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ کے پشاور ڈویژن کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ کے پشاور ڈویژن کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ کے سلسلے میں پشاور ڈویژن کراٹے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،صافی واریئرزمارشل آرٹس اکیڈمی نے چمپئن ٹرافی جیت لی، ٹرائبل مارشل آرٹس اکیڈمی ڈسٹرکٹ خیبر نے دوسری اور رائزنگ سٹارزاکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔اختتامی ...

مزید پڑھیں »

ایز مائی ٹرپ ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کا شراکت دار بن گیا

ایز مائی ٹرپ ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کا شراکت دار بن گیا دبئی (30 اپریل 2024) بھارت کے بڑے آن لائن ٹریول پلیٹ فارمز میں ایک ایز مائی ٹرپ نے ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعاون کھیلوں اور تفریح کی دنیا میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے جو دنیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔   رپورٹ کےمطابق قروچیسٹر پرو ایم چیمپئن شپ کے فائنل میں عشب نے میکسیکو کے جارج لوئس کو شکست دی۔ ایک گھنٹہ جاری رہنے والا فائنل عشب نے 10-12، 4-11، 11-9 اور 9-11 کے اسکور سے جیتا، عشب عرفان 9 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے۔ رپورٹ کےمطابق عثمان چند نے دوحا میں اسکیٹ شوٹنگ کوالیفائرز میں چوتھی پوزیشن حاصل کی جبکہ کوالیفائرز کے 2 ٹاپ پلیئرز نے اولمپکس کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ عثمان چند ابتدائی 36 شاٹس کے بعد دوسری پوزیشن پر تھے لیکن انہوں نے 37 سے 40 ویں شاٹ میں 2 ...

مزید پڑھیں »

جنوبی پنجاب ٹی 10 چیمپئن لیگ برائے خواتین کا آغاز ہو گیا۔

جنوبی پنجاب ٹی 10 چیمپئن لیگ برائے خواتین کا آغاز ہو گیا۔ جنوبی پنجاب ویمن ٹی 10 چیمپئن لیگ کا نمائشی میچ کنیئرڈ کالج لاہور اور ترین کرکٹ اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا جس میں کنیئرڈ کالج کی ٹیم نے عمدہ کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترین کرکٹ اکیڈمی کو شکست دے کر فتح حاصل کی۔ امریکن سفارتخانے میں تعینات ...

مزید پڑھیں »

  ہاکی پر قابض آشرافیہ، وفاداریاں تبدیل،،فیڈریشن اختلافات،حکومت خاموش،کھلاڑی ذہنی تناؤ کاشکار

   ہاکی پر قابض آشرافیہ، وفاداریاں تبدیل،،فیڈریشن اختلافات،حکومت خاموش،کھلاڑی ذہنی تناؤ کاشکار رپورٹ ؛ غنی الرحمن پاکستان میں کھیلوں کا شعبہ تاریخی طور پر اپنے شہریوں کے لیے فخر اور جذبے کا باعث رہا ہے، تاہم اس شعبے میں اختلافات  نے ملک میں کھیلوں کی انتظامیہ پر سایہ ڈالا ہے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے اندر ہنگامہ آرائی کے بعد پاکستان ...

مزید پڑھیں »

فائٹر رضوان علی کیلیے پنجاب اسبورٹس بورڈ کا 5لاکھ روپے انعام کا اعلان

صوبائی وزیرکھیل و امورنوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کاکراٹے کومبیٹ دبئی کے ونر رضوان علی کیلئے 5لاکھ روپے انعام کا اعلان صوبائی وزیرکھیل پنجاب سے کراٹے کومبیٹ دبئی کے ونر رضوان علی کی ملاقات، سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال بھی موجود تھے لاہور (نوازگوھر)29اپریل 2024ء۔ صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!