روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 اپریل, 2024

آرمی ہاؤس راولپنڈی میں قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

آرمی چیف سید عاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ راولپنڈی، 8 اپریل، 2024: تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے پاکستانی کرکٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس کلچر کو فروغ دے کر اخوت کا رشتہ مضبوط کیا جا سکتا ہے،امتیاز شیخ

اسپورٹس کلچر کو فروغ دے کر اخوت کا رشتہ مضبوط کیا جا سکتا ہے،امتیاز شیخ منافقت ختم کر کے ہی کھیل کی خدمت کی جا سکتی ہے،”پیس تھرو اسپورٹس ڈے“ تقریب سے خطاب کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ اسپورٹس کلچر کو فروغ دے کر اخوت و محبت کے رشتے ...

مزید پڑھیں »

ملیر میں اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا ; شارق جمال

ملیر میں اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا شارق جمال صحت مندانہ سرگرمیوں کے لیے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے ظفر احمد ملیر رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب ملیر میں عنقریب ایک اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا اور انشاءاللہ اس اسپورٹس فیسٹیول سے ملیر کے نوجوانوں کو کھیلوں کے مواقع ...

مزید پڑھیں »

فزیکل ڈس ایبلڈ نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ کے ٹرائلز کا آغاز 13 اپریل سے ہوگا

فزیکل ڈس ایبلڈ نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں ٹرائلز کا اعلان کر دیا۔  کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے فزیکل ڈس ایبلڈ نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی تشکیل کے سلسلے میں ٹرائلز کا اعلان کر دیا۔ پی ڈی سی اے کے سیکریٹری امیر الدین انصار ی کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقرر۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقرر۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔ لاہور، 8 اپریل ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل پنجاب کالج نے اپنے نام کرلیا۔

رمضان انٹرکالجیٹ ٹورنامنٹ پنجاب کالج نے اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ شب رمضان انٹرکالجیٹ کا فائنل میچ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور پنجاب کالج کے درمیان کھیلا گیا جہاں پی جی سی نے جی سی یو کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل اپنے نام کرلیا۔ جی سی یو کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے پی جی سی ...

مزید پڑھیں »