روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 اپریل, 2024

شیکھر دھون کندھے کی چوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل سے باہر ہو گئے

پنجاب کنگس کے سلامی بلے باز شیکھر دھون کندھے کی چوٹ کی وجہ سے کم از کم سات دنوں کے لیے آئی پی ایل سے باہر ہو گئے ہیں۔ پنجاب کنگس کے سلامی بلے باز شیکھر دھون کندھے کی چوٹ کی وجہ سے کم از کم سات دنوں کے لیے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے باہر ہو گئے ...

مزید پڑھیں »

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ ؛ چار پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی جاری

پی سی بی نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے چار کھلاڑیوں کو این او سی دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے چار کرکٹرز کو نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) دے دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود، حسن علی، میر حمزہ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست

وومن ون ڈے کرکٹ، جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو ہرا دیا جنوبی افریقہ کے دورے پر موجود سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست، میزبان جنوبی افریقہ نے 7 وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کر لی۔ کمبرلے میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی کیمپ مینجمنٹ کی صدر پی ایچ ایف شہلا رضا سے ملاقات

سلطان ازن شاہ ہاکی کپ ملائشیا پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی تربیتی ہاکی کیمپ میں کھلاڑی آج کراچی رپورٹ کرینگے پی ایچ ایف کی جانب سے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین قومی ہاکی کیمپ مینجمنٹ کی صدر پی ایچ ایف شہلا رضا سے ملاقات ملاقات میں اولمپیئن ایاز محمود، اولمپیئن وسیم فیروز، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ٹکٹنگ بوتھ کا قیام۔

  پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ٹکٹنگ بوتھ ( باکس آفس ) کا قیام۔ باکس آفس کا مقصد شائقین کو آسانی سے ٹکٹوں کی فراہمی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہونگے۔ لاہور میں میچز 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیے مانچسٹر روانہ

پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیے مانچسٹر روانہ ہوگئے۔ فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیے اتوار کو مانچسٹر روانہ ۔احسان اللہ کا پیر کے روز آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ایڈم واٹس سے اپائنٹمنٹ ہے۔ سرجن پروفیسر ایڈم واٹس ہاتھ اور کلائی کی سرجری کندھے اور کہنی کے طریقہ کار، اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

ہیلی میتھیوز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ مہمان ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی جنرل منیجر عائشہ اشعر نے کیا، ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کل سے کراچی میں ہی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ ویسٹ انڈیز کی 15 رکنی ویمنز کرکٹ ٹیم ہیلی میتھیوز کی قیادت میں جناح ٹرمینل کراچی پہنچی جہاں مہمان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

 پاکستان سے پانچ میچز کی ٹی20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ ٹیم کا یہ دورہ 14 سے 28 اپریل تک 14 روز پر مشتمل ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈ ٹیم کا استقبال کیا، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ نیوزی ...

مزید پڑھیں »