روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اپریل, 2024

دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا.

دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا، قومی ٹیم نے 91 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بابر اعظم 14، محمد رضوان ناٹ آؤٹ 45، اور محمد عرفان ناٹ آؤٹ 18 رنز راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی پشاور کوچنگ سنٹر سے ایل سی ڈی غائب ہونے کا معاملہ!

  پی ایس بی پشاور کوچنگ سنٹر سے ایل سی ڈی غائب ہونے کا معاملہ ، متعلقہ ملازم کی شناخت کو چھپایا جارہا ہے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی لیبر یونین کے دفتر سے ایل سی ڈی غائب ہوگئی ہیں جو کہ سپورٹس جمنازیم کے ساتھ وابستہ ہیں اور باقاعدہ دفتر ہیں ایل سی ڈی غائب ہونے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر دس ماہ سے ڈیوٹی کے باوجود تنخواہ سے محروم

سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر دس ماہ سے ڈیوٹی کے باوجود تنخواہ سے محروم ، جواب دینے سے متعلقہ افراد گریزاں خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سپورٹس فاﺅنڈیشن میں عرصہ دراز سے تعینات ایڈمنسٹریٹر رسول شاہ کو دس ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تنخواہ ادا نہیں کی جارہی جبکہ ان سے روزانہ کی بنیاد پر ڈیوٹی لی جارہی ہیں ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ؛ 23 اپریل سے کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں شروع ہوگا۔

پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ 2023-24 کا آخری مرحلہ 23 اپریل سے کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں شروع ہوگا۔ ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ 28 اپریل تک جاری رہے گا۔ سندھ بھر کی چوبیس مینز ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ چھ گروپوں میں تقسیم ہر ٹیم دوسرے مرحلے میں پہنچنے کے لیے 3،3 میچز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 ٹی۔20 میچوں کو سیریز کا پہلا میچ شدید بارش کی وجہ سے 3 گھنٹوں کی تاخیر کے بعد شروع ہوا لیکن پھر بارش شروع ہونے کے باعث دونوں امپائرز نے میچ کو منسوخ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ورلڈکپ جتوانا ہی میرا مقصد ہے ؛ فاسٹ باؤلر محمد عامر

ریٹائرمنٹ واپس لے کر پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا کہنا ہے کہ کم بیک پر ایسا لگ رہا کہ جیسے یہ میری ڈیبیو سیریز ہے۔  پاکستان کو ورلڈکپ جتوانا ہی میرا مقصد ہے، محمد عامر ٹیم میں کم بیک پر لگ رہا جیسے میں ڈیبیو کر رہا ہوں: محمد عامر اپنے حالیہ انٹرویو ...

مزید پڑھیں »