روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اپریل, 2024

تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، کیوی ٹیم نے 179 رنز کا ٹارگٹ 18.2اوورز میں پورا کر لیا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کا پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 20اوورز میں 4 ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ویمنز ون ڈے : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔

دوسرا ویمنز ون ڈے : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔ سیریز میں دو صفر کی سبقت ، ندا ڈار کی ون ڈے میں 100 وکٹیں مکمل اسٹیفینی ٹیلر 73 رنز بناکر پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔  ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ...

مزید پڑھیں »

احسان اللہ کی میڈیکل ٹریٹمنٹ کے معاملے پر آزاد میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ

  پی سی بی نے احسان اللہ کی میڈیکل ٹریٹمنٹ کے معاملے پر آزاد میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی سی بی میڈیکل بورڈ کی تشکیل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ میں پروفیسر ڈاکٹرجاوید اکرم، ڈاکٹر رانا دل آویز، ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ ؛ ملک بھر سے 250سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

  پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ شروع ہوگیا ، ملک بھر سے 250سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت، ماسٹر کیٹگری میں محمد شہزاد اور جنوبی کیٹگری میں طاہر مصطفیٰ ٹاپ ٹیبل پر موجود ہیں تفصیل کے مطابق 17لاکھ روپے مالیت کا شطرنج میلہ شروع ہوگیا پنجاب کی شطرنج ایسوسی ایشن ، ملتان ڈسٹرکٹ چیس ایسوسی ایشن ، سپورٹس بورڈ پنجاب اور ...

مزید پڑھیں »

مارٹنز لائسس کا پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی دعوت پر پاکستان کا دورہ

ورلڈ سٹرانگسٹ مین امریکہ سے تعلق رکھنے والے مارٹنز لائسس کا پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی دعوت پر پاکستان کا دورہ صدر پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز نواب فرقان خان،ملک امداد پہلوان، صدر پنجاب ملک شہباز۔سیکرٹری جنرل پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن سجاد اعوان پہلوان ،طیب رضا اعوان پہلوان کامن ویلتھ میڈلسٹ، یاسر عباس پہلوان بلال اعوان پہلوان،رانا ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائیٹ اسکواش ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔

پاکستان نیوی ، پاکستان آرمی اور KP اسکواش نے جہانگیر خان PSA سیٹلائٹ سیریز کے فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ فائنل میں پنجاب کے اشعر بٹ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پیٹرن پاکستان نیوی اسکواش کموڈور توقیر احمد خواجہ نے کھلاڑیوں میں انعامات کیے کراچی ( اسپورٹس رہورٹر ) فرینڈز آف پاکستان اسکواش کے زیر اہتمام آل ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس سٹی پراجیکٹ کا قیام، نیشنل گیمز، نیشنل بیچ گیمز اور سندھ گیمز کے انعقاد کا اعلان

اس سال اسپورٹس سٹی پراجیکٹ کا قیام، نیشنل گیمز، نیشنل بیچ گیمز اور سندھ گیمز کا انعقاد سردار محمد بخش خان مہر کریں گے گزشتہ سال نیشنل گیمز کے مقابلوں میں سندھ کے کھلاڑیوں نے تمام صوبوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی، احمد علی راجپوت۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) صوبائی وزیر کھیل اور سندھ اولمپک کے صدر سردار محمد بخش خان ...

مزید پڑھیں »

قطر اوپن گالف چیمپئن شپ ؛ پاکستان کے عمر خالد نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی

قطر اوپن ایمچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کے عمر خالد نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے ، وہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے آئرش گالفر سے ایک سٹروک پیچھے رہے۔ دوحہ گالف کلب میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے گالفر عمر خالد حسین نے تینوں دن شاندار کھیل پیش کیا ۔ ...

مزید پڑھیں »

کراٹے کامبیٹ مقابلے ؛ پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے دی۔

پاکستان نے سنیچر کی رات دبئی میں کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے میں انڈیا کو دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ پاکستان کے شاہ زیب رند نے انڈیا کے رانا سنگھ کو شکست دے کر جیت اپنے ملک کے نام کی۔ دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ 45 ایونٹ کی میزبانی سابق مکسڈ مارشل آرٹسٹ باس روٹن اور جارج سینٹ پیئر، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج شام ساڑھے 7 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ آج کے میچ کیلئے قومی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی سمیت تین تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یاد ...

مزید پڑھیں »