ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان احسن رضا اور علیم ڈار امپائرز پینل میں شامل، اینڈی پائی کرافٹ میچ ریفری مقرر یہ سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ لاہور 13 اپریل، 2024:ء پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے احسن رضا اور علیم ڈار سمیت 5 امپائرز ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس کی ٹریننگ کیلیے ارشد ندیم جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔

ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے ارشد ندیم کو جاہانسبرگ بھجوانے کے انتظامات کیے گئے تھے، جس کے تحت ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ ارشد ندیم 5 ہفتوں تک ٹریننگ کریں گے۔ لاہور کے علامہ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 18 اپریل سے پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی 20 میچز کی میزبانی کے لیے تیار

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 18 اپریل سے پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی 20 میچز کی میزبانی کے لیے تیار …………(رپورٹ؛ اصغر علی مبارک)……….. راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 18 اپریل سے پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی آج پاکستان پہنچےگی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی تقریب لاہور کے ایک فارم ہاؤس میں ہوئی۔عالیہ ریاض کا نکاح سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوا ہے۔ نکاح کی تقریب میں سابق کپتان محمد یوسف اور مشتاق احمد، عبدالرزاق، کامران اکمل، کپتان ...

مزید پڑھیں »

مشیر کھیل خیبر پختونخواہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بیٹھیں گے

مشیر کھیل خیبر پختونخواہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بیٹھیں گے مشیر کھیل خیبر پختونخواہ نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو مانیٹر کرنے کیلئے اپنا ذیلی دفتر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور عید کی چھٹیوں کے بعد صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی بلڈنگ میں ہی مشیر کھیل خیبر پختونخواہ بیٹھیں گے اور ڈویلپمنٹ سمیت ...

مزید پڑھیں »

ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم لائٹس تنصیب ، نئے مشیر کھیل کو اگلے ہفتے بریفنگ دی جائیگی

ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم لائٹس تنصیب ، نئے مشیر کھیل کو اگلے ہفتے بریفنگ دی جائیگی پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں لائٹس کی تنصیب کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا اورگذشتہ چار سالوں سے اس معاملے میں خاموشی اختیار کئے جانے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں مخصوص کمپنی کے تیارکردہ لائٹس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں ہاکی کا زوال اور ممکنہ بحالی ؛ رپورٹ: غنی الرحمن

خیبرپختونخوا میں ہاکی کا زوال اور ممکنہ بحالی رپورٹ: غنی الرحمن قومی ہاکی کو پاکستان میں ایک طویل عرصے سے قومی تفریح کے طور پر پسند کیا جاتا رہا ہے، خیبر پختونخوا اس کے مضبوط گڑھ کے طور پر ابھر ا ہے۔ تاریخی طور پرخیبر پختونخوا کے اندر مختلف اضلاع، خاص طور پر پشاور، بنوں ،ایبٹ آباد،سوات ودیگر علاقوں کے ...

مزید پڑھیں »

سلطان ازلان شاہ کپ میں تین پاکستانی آفیشلز کی تعیناتی خوش آئیند ہے، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا

سلطان ازلان شاہ کپ میں تین پاکستانی آفیشلز کی تعیناتی خوش آئیند ہے، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا انٹرنیشنل ایونٹ میں کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل آفیشلز اور ایمپائر بھی پاکستان کی نمائیندگی کررہے ہیں، شہلا رضا پی ایچ ایف کی جانب سے بھیجے گئے ٹیکنیکل آفیشلز اور ایمپائر کے تقرر پر ایف آئی ایچ،ایشین ہاکی فیڈریشن اور ملائشین ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد سے قبل بڑا دھچکا ؛ دو اہم فاسٹ بالر ان فٹ

سینئر کھلاڑیوں سے محروم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان آمد سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فن ایلن اور ...

مزید پڑھیں »

 بی ایم ڈبلیو مینز ٹینس ٹورنامنٹ 15 اپریل سے جرمنی کے شہر میونخ میں شروع ہو گا۔

 بی ایم ڈبلیو مینز ٹینس ٹورنامنٹ 15 اپریل سے جرمنی کے شہر میونخ میں شروع ہو گا۔ یہ ایونٹ کا 108 واں ایڈیشن ہے اور اے ٹی پی ٹور 250 سیریز کا حصہ ہو گا۔ مینز سنگلز مقابلوں میں ڈنمارک کے ہولگر رونےٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ دفاعی چیمپئن ڈینش ٹینس سٹار ہولگر رونے نہ صرف ٹائٹل کے دفاع کے ...

مزید پڑھیں »