ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے استعفی دے دیا

پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید نے X، پہلے ٹویٹر پر کیے گئے ایک اعلان میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی جگہ پنجاب حکومت کے سابق ترجمان عامر میر کو پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر کا عہدہ دینے کا امکان ...

مزید پڑھیں »

 فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی ؛ پاکستان 195ویں نمبر پر

 فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی، ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن پہلی اور فرانس دوسری پوزیشن پر برقرار جبکہ رینکنگ میں پاکستان 195ویں نمبر پر ہے۔ فیفا کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن رینکنگ میں 1858پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اور فرانس 1840 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر برقرار ہیں جبکہ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور سید رضا علی نے شادی کرلی

انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور پروفیشنل گالفر سید رضا علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی پُروقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب شریک ہوئے ،تاہم ولیمے کی تقریب کا اہتمام عیدالفطر کے بعد کیا جائے گا۔ حمنہ امجد اور رضا علی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔

 یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا مختلف ممالک کا سفر جاری ہے، ٹرافی اپنے ابتدائی سفر میں 15 ممالک کا دورہ کررہی ہے۔ اس سلسلے میں وہ فٹ بال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی آئینی حدود میں کام کررہی ہے ؛ سیکرٹری جنرل حیدر حسین

پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی آئینی حدود میں کام کررہی ہے اور جلد ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔سیکرٹری جنرل حیدر حسین پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے کہا ہپے کہ ہاکی کو بام عروج پر پہنچانے کا دعوی کرنے والے رانا مجاہد علی متوازی فیڈریشن سازی میں مصروف ہیں۔ رانا مجاہد کو پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کے قریب کثیرمنزلہ عمارت خریدنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کے قریب کثیرمنزلہ عمارت خریدنے کا امکان،  کرکٹ بورڈ اور عمارت کے مالک کے درمیان بات چیت جاری یے، پی سی بی عمارت خرید کر اس میں سیون اسٹار ہوٹل بنانے کا خواہشمندیے، سیون اسٹار ہوٹل کے لیے مختلف انویسٹرز کے ناموں ہر غورہورہا ہے ہوٹل کی تعمیر سے انٹرنیشنل ٹیموں کی رہائش و ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا محکمہ کھیل معلومات کی درخواستوں پر خاموش ، شفافیت ڈرامہ ہے

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا محکمہ کھیل معلومات کی درخواستوں پر خاموش ، شفافیت ڈرامہ ہے پشاور، خیبرپختونخوا – پشاور میں ایک صحافی خیبر پختونخوا کے محکمہ کھیل کے ساتھ شفافیت کی جنگ میں بند ہے۔ احتساب پر گہری نظر رکھنے والے شہری مسرت اللہ جان نے صوبائی محکمہ کھیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ 2022 سے جمع کرائی گئی ...

مزید پڑھیں »

رواں سال سجاس کے تحت حمزہ خان اورعمر شاہین عمرے کی سعادت حاصل کریں گے

رواں سال سجاس کے تحت حمزہ خان اورعمر شاہین عمرے کی سعادت حاصل کریں گے، دوسری بار سجاس کی تقریب میں شریک ہوا ہوں، ممبران کو عمرہ پیکچ دینا قابل قدر کام ہے، ملائیشین قونصل جنرل اسپورٹس جرنلسٹس نے اپنی روایت برقرار رکھ کر ثابت کردیا کہ وہ ملک کی سب سے منظم ایسوسی ایشن ہے، پیٹرن سجاس ڈاکٹر فرحان ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں ویمنز سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔

آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں ویمنز سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔ عافیہ امین ۔ حمیرا فرح اور سلیمہ امتیاز ریزرو امپائرز کے طور پر نامزد۔ کراچی 4 اپریل، 2024: آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کے تمام آٹھ میچوں میں آن ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ 2019 کا ورلڈ کپ میری وجہ سے جیتا ؛ امپائر ماریس ایراسمس

ریٹائرمنٹ کے بعد امپائر ماریس ایراسمس کا ضمیر جاگ اٹھا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے تسلیم کیا کہ میری غلطی کی وجہ سے انگلینڈ کو 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کا موقع ملا،ماریس ایراسمس نے کہا کہ یہ ایک ایساوائٹ بال میچ ہے جسے میں کبھی نہیں بھول پاؤں گا۔ انگلش ٹیم کو فتح کیلئے 3 بالز پر 9 رنز ...

مزید پڑھیں »