ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ اولمپک کی جانب سے افطار و ڈنر کا اھتمام

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے وائس پریذیڈنٹ امتیاز احمد شیخ اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے افطار و ڈنر کا اھتمام کیا گیا۔احمد علی راجپوت سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے 34th نیشنل گیمز (کوئٹہ) میں تمام صوبۂ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ امتیاز احمد شیخ سندھ اولمپک کے آفس اسٹاف ممبرز ماجد حسین اور شیخ نجم الغنی کو ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین محسن نقوی کی قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات

قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کے درمیان کاکول میں ہونے والی ملاقات کے بعد برف پگھلتی نظر آرہی ہے۔ شاہین آفریدی، جنہیں صرف ایک سیریز کے بعد پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان کے طور پر معزول کر دیا گیا تھا، اپنی برطرفی کے انداز اور بورڈ سے رابطے کی کمی سے پوری ...

مزید پڑھیں »

صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی سے ہاکی ٹیم کےکپتانوں کی ملاقات

صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی سے ہاکی ٹیم کےکپتانوں کی ملاقات عماد شکیل بٹ اور حنان شاہد نے پی ایچ ایف ہیڈکوارٹر میں طارق بگٹی سے ملاقات کی کھلاڑیوں کو دریپش مسائل اور ان کےحل پر صدر پی ایچ ایف سے تبادلہ خیال طارق بگٹی نے کھلاڑیوں کے واجبات کی ادائیگی اور مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی ...

مزید پڑھیں »

تیسرا مہتاب چائولہ رمضان نائٹ ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب (وائٹ) نے جیت لیا

تیسرا مہتاب چائولہ رمضان نائٹ ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب (وائٹ) نے جیت لیا کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کور فائیو ہلال امتیاز ملٹری نے انعامات تقسیم کئے کراچی : تیسرا مہتاب چائولہ رمضان نائٹ ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب (وائٹ) نے جیت لیا، فائنل میں ویٹرنز ہاکی کلب گرین کو پینالٹی اسٹروک پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے انتخابات، مدثر آرائیں چیئرمین، ملک ثمین خان صدر اور محمد ریاض سیکرٹری جنرل منتخب

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے انتخابات، مدثر آرائیں چیئرمین، ملک ثمین خان صدر اور محمد ریاض سیکرٹری جنرل منتخب کراچی; مدثر آرائیں چیئرمین جبکہ ملک ثمین خان اور محمد ریاض پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے آئندہ چار برس (28-2024) کے لئے بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں فٹسال گراؤنڈ سوئمنگ پول میں تبدیل

لاکھوں کے غلط استعمال پر عوامی احتجاج: خیبرپختونخوا میں فٹسال گراؤنڈ سوئمنگ پول میں تبدیل مسرت اللہ جان لنڈی کوتل . چونکا دینے والی ویڈیوز اور تصاویر آن لائن منظر عام پر آنے کے بعد کھیلوں کے حلقوں میں عوام کے ٹیکس کے کروڑوں روپے کے غلط استعمال پر کھلبلی مچ گئی ہے۔ گورنمنٹ ہائی سکول لنڈی کوتل میں فٹبال ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ : انٹر کلب کیٹگری کے کوارٹر فاٸنل مکمل

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ : انٹر کلب کیٹگری کے کوارٹر فاٸنل مکمل واٸی ایم سی اے، بلز اے، ٹمبر وولف، سمرف ریپر سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸے اسلام آباد (نوازگوھر) آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے انٹر کلب مقابلوں میں واٸی ایم سی اے، بلز اے، ٹمبر وولف، سمرف ریپر کی ٹیمیں سیمی فاٸنل راونڈ ...

مزید پڑھیں »

راشد نسیم ماشل آرٹس میں 100 عالمی ریکارڈ بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گیۓ۔

راشد نسیم ماشل آرٹس میں 100 عالمی ریکارڈ بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گیۓ۔ راشد نسیم کے دو مزید عالمی ریکارڈ منظور کرلیے گئے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گنیز ورلڈ ریکارڈ 2024 میں اب تک راشد نسیم کے 7 ورلڈ ریکارڈ منظور کر چکا ہے۔ ریکارڈز کی تعداد 101 ہوگئ عالمی ریکارڈ کی سینچری مکلمل کرنے کے اپنا فرض ...

مزید پڑھیں »

کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک چیمپئن شپ ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد کے کھلاڑیوں کی شرکت

راولپنڈی (عمران ستی) ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام مدثر کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک اکیڈمی نے یوم پاکستان رمضان المبارک کنگفو ہنگار چیمپئن شپ راولپنڈی بہ مقابلہ اسلام آباد میل اینڈ فیمیل چیمپئن شپ 2024 شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس ڈبل روڈ میں منعقد کروائے جس میں راولپنڈی اور اسلام آباد سے 14 14 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ٹوٹل 14 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ پاکستان ویمنز اسکواڈ آج آرام کے بعد کل سے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کرے گا۔ ویمن کرکٹرز کل دوپہر تین بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ ...

مزید پڑھیں »