شاہ طہماس میں فٹ بال میچ ، ڈیرہ کی ٹیم پر پروفشنل کھلاڑیوں کولانے کا الزام
انٹر مدارس فٹ بال مقابلوں کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم پر مدارس کے علاوہ دوسرے ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کا انکشاف کیا گیا ،
یہ انکشاف گذشتہ روز شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں ڈیرہ اسماعیل خان اور مردان کی انٹر مدارس کی ٹیموں کے مابین میچ کے دوران ہوا ، میچ سے قبل دونوں ٹیم کے کپتانوں کو ایک دوسرے پر اعتراض کرنے کا موقع دیا گیا
جس پر مردان سے تعلق رکھنے والے ٹیجر نے مخالف ٹیم کی ربطے پر بتایا کہ ہمیں آپ کی زبان پر یقین ہے . جس پر ڈی آئی خان کی ٹیم نے بھی مردان پر اعتراض نہیں کیا
لیکں بعد ازاں مردان نے کھلاڑیوں نے اسے پنے ساتھ زیادتی قرار دیا اور کہا کہ ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑیوں کو ان کے مقابلوں میں کھلایاگیا جو مردان ٹیم کیساتھ زیادتی ہے
ان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان نے آرمی کے کھلاڑی کو کھلایا جانٹرمدارس کے مقابلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کیاتھ زیادتی ہے