فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ پاکستان بمقابلہ سعودی عرب میچ آفیشلز کا اعلان 

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ سعودی عرب

فیفا کی جانب سے میچ آفیشلز کا اعلان 

بحرین کے حسن محفود بطور ریفری فرائض سرانجام دیں گے

کرغستان کے کیمل توکابیو (Kemel Tokabev) میچ کمشنر ہوں گے

پاکستان بمقابلہ سعودی عرب 6 جون کو شیڈول ہے میچ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

تعارف: News Editor