پریزیڈنٹ گریڈ اا ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز 12 مئی سے ہوگا۔

پریزیڈنٹ گریڈ اا ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز 12 مئی سے ہوگا۔

(ذوہیب احمد)

دوبئی کے مشہور کاروان کرکٹ کلب نے پاکستان میں پریزیڈنٹ ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی انٹری کردی ہے۔

کاروان کرکٹ کلب نے پریزیڈنٹ گریڈ اا ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ قومی کرکٹر وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث کو کاروان پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

کاروان کرکٹ کلب کے ہیڈ کوچ (کراچی کنگز & پاکستان شاہین کوچ) مسرور احمد جبکہ اسلام اباد یونائیٹڈ کے فاسٹ باولر رومان رئیس پرفارمنس کوچ ہونگے۔

ڈومیسٹک ٹورنامنٹ گریڈ اا کے میچز پشاور، مردان اور صوابی میں 12 مئی سے کھیلے جائینگے۔

تعارف: News Editor