فیصل ایوب کھوکھر کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے 20 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان

صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے 20 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا.

قومی ہاکی ٹیم کی 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں شاندار کارکردگی رہی، قومی کھیل کی ترویج و ترقی اور حوصلہ افزائی کے لئے بھرپور کردار ادا کرینگے، فیصل ایوب کھوکھر صوبائی وزیر کھیل پنجاب

اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سلور میڈل جیت لیا، 13 سال بعد اس ایونٹ کا فائینل کھیلنے والی پاکستان ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

صوبائی وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 20 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کیا.

صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کی حوصلہ افزائی پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن شہلا رضا اور سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے انکا شکریہ ادا کیا ہے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto