کے پی انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، کوہاٹ کے ٹرائلز 20 مئی کو ہونگے

کے پی انٹر ریجنل ہاکی چیمپئن شپ ، کوہاٹ کے ٹرائلز بیس مئی کو ہونگے

خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام انڈر 23 گیمز کیلئے کوہاٹ ریجن ہاکی ٹیم کے اوپن ٹرائلز بیس مئی کو ہونگے ،

ریجنل سپورٹس آفیسر کی زیر نگرانی ہونیوالے ٹرائلزبروز سوموار پانج بجے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کے آسٹرو ٹرف پر ہونگے ، جس میں کوہاٹ ڈویژن بشمول تیگو، کرک ،

درہ آدم خیل ،اورکوہا ٹ سے تعلق رکھنے والے انڈر 23 کے کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں حصہ لینے کی ہدایت کی گئی ہیں

تعارف: News Editor