فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ تاجکستان نے پاکستان کو تین گول سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں تاجکستان نے پاکستان کو سے صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔

منگل کی شب دوشنبہ کے پامیر سٹیڈیم میں کوالیفائر راؤنڈ 2 کا آخری میچ کھیلا گیا۔

تاجکستان کی جانب سے پہلا گول میچ کے پہلے ہاف میں شیروانی محبت‌ شاہوف نے کھیل کے 35 ویں منٹ میں کیا۔
کھیل کے پہلے ہاف کے اختتام پر تاجکستان کو ایک گول کی برتری حاصل تھی۔

تاجکستان کی جانب سے دوسرا گول منوچهر صفروف نے 65 ویں منٹ میں کیا۔ میچ کے 70 ویں منٹ میں وحدت ہنانوف نے تیسرا گول کر دیا۔

تاجکستان کو تین گول کی برتری میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ2 کے لیے پاکستان نے پہلی مرتبہ کوالیفائی کیا تھا اور اس مرحلے میں اسے تمام چھ میچوں میں شکست کا سامنا رہا۔

کوالیفائنگ راؤنڈ 2 کے گروپ جی میں پاکستان کے ساتھ سعودی عرب، اردن اور تاجکستان کی ٹیمیں شامل تھیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto