ہاکی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی

ہاکی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی

انڈر 23 ہاکی مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے پشاور کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب عیدالضحی کے بعد ہوگی ،

پشاور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرانتظام ہونیوالی اس تقریب میں انڈر 23 ہاکی کے ونر کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائیگا ،

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے ہدایت اللہ کے مطابق کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے یہ تقریب منعقد کی جائیگی

جس میں ڈسٹرکٹ پشاور کے ہاکی کے کھلاڑی شریک ہونگے جبکہ ہاکی کے دیگر آفیشل و کوچزکو بھی اس تقریب میں مدعو کیا جائیگا

error: Content is protected !!