یورو کپ فٹ بال ؛ سلواکیہ نے بیلجیئم کو ایک صفر سے شکست دے دی

یورو کپ فٹ بال میں سلواکیہ نے فیفا کی عالمی نمبر تین رینک ٹیم بیلجیئم کو ایک صفر سے شکست دے کر سب کو حیران کردیا۔

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں کھیلے گئے میچ میں سلواکیہ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بیلجیئم کو مات دے دی۔

اُن کی جانب سے گول ساتویں منٹ میں ایون شرنیز نے اسکور کیا، بیلجیئم کے کھلاڑیوں نے گول برابر کرنے کی پوری کوشش کی مگر وہ خسارہ پورا نہیں کرسکے۔

ایک اور میچ میں رومانیہ نے یوکرین کو تین صفر سے مات دے دی۔

میونخ میں کھیلے گئے میچ میں یوکرین کے کھلاڑیوں نے مقررہ وقت کے 72 فیصد حصے میں گیند اپنے پاس رکھی مگر اُس کے باوجود وہ کامیابی حاصل نہ کرسکے

رومانیہ کو جب جب موقع ملا اُس نے حریف کے خلاف گول اسکور کیا، اُن کی جانب سے پہلا گول 29 ویں منٹ میں نکولے اسٹین شیو نے اسکور کیا۔

پہلے ہاف میں مقابلہ ایک صفر سے رومانیہ کے حق میں تھا، دوسرے ہاف میں رومانیہ کی ٹیم نے مزید دو گول بنائے ،یہ گول 53 ویں منٹ میں رزوان مارن اور 57 ویں منٹ میں ڈینس ڈریگس نے اسکور کیے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport