صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی

صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی۔

صوابی: ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن صوابی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست سے شروع ہونے والی انتہائی منتظر صوابی ہاکی لیگ کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ فیصلہ حسن باچا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں اہم عہدیداران اور کلب کے نمائندے لیگ کی تفصیلات کو حتمی شکل دینے کے لیے جمع ہوئے۔

منصب دار ہاکی گراﺅنڈ پرلیگ منعقد کی جائیگی منصفانہ کھیل اور منظم شرکت کو یقینی بنانے کے لیے، کھلاڑیوں کی لازمی رجسٹریشن 10 اگست کی آخری تاریخ کے ساتھ نافذ کی گئی ہے۔

اس سلسلے میں کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کہ وہ فوری طور پر رجسٹر ہوں کیونکہ شرکاءکیلئے عمر کی حد میں کوئی قید نہیں.

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport