’دنیائے کرکٹ کا کم عمر ترین نانا‘، شاہد آفریدی کا نواسے کی پیدائش پر بیان

’دنیائے کرکٹ کا کم عمر ترین نانا‘، شاہد آفریدی کا نواسے کی پیدائش پر بیان۔

ہماری خوشیوں میں شامل ہونے پر میں اور

میری فیملی آپ سب لوگوں کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ شاہد آفریدی

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)

گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور  انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے اور   سابق کپتان شاہد آفریدی نانا بن گئے ہیں۔

بچے کی ولادت پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ، پی سی بی اور  مداحوں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے شاہین کو والد اور شاہد آفریدی کو نانا بننےکی مبارک باد دی جارہی ہے۔

یاد رہے قومی کرکٹر شاہین آفریدی 3 فروری 2023 کو سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
نانا بننے پر سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر شاہد آفریدی نے خوشی کے ایموجی کے ساتھ لکھا کہ دنیائےکرکٹ کا کم عمر ترین نانا بننے پر آپ تمام احباب کے محبتوں بھرے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہماری خوشیوں میں شامل ہونے پر میں اور میری فیملی آپ سب لوگوں کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔

شاہد آفریدی کی پوسٹ کو بڑی تعداد میں صارفین لائیک اور  ری پوسٹ کر رہے ہیں اور مبارک باد کا پیغام دے رہے ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport