ٹیگ کی محفوظات : shahid afridi

یوم نسواں پر شاہد آفریدی نے اہلیہ اور بیٹیوں کیساتھ تصویر شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رانڈر شاہد آفریدی نے یومِ خواتین کے موقع پر اہلیہ اور 5 بیٹیوں کے ہمراہ فیملی فوٹو شیئر کی ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر یومِ خواتین کی مناسبت سے ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں اہلیہ و بیٹیوں کے ہمراہ اپنی ایک تصویر جاری کی۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ...

مزید پڑھیں »

ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے حارث رئوف کا دفاع کرنا غلط ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مابین میچ میں حارث رئوف کے کامران غلام کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی حارث سے جب بھی ملاقات ہوئی وہ بہترین رہی، حارث سادہ سے بندہ ہے اور اس کی بولنگ ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ سے دستبردار

پاکستان سپر لیگ 7 میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار  آل راؤنڈر شاہد آفریدی ٹورنامنٹ سے دسبردار ہوگئے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کوشش کر رہا تھا کہ پی ایس ایل اچھے نوٹ پر ختم کرتا لیکن پرانی انجری کی وجہ سے بہت مشکل ہو گئی ہے۔ آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ برداشت کی ہمت ...

مزید پڑھیں »

فیزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹرز کی دنیا میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ایان مارٹن

فیزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹرز کی دنیا میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ کراچی۔ ہیڈ آف ڈس ایبلٹی کرکٹ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ ایان مارٹن پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے لیٸے بطور اعزازی چیئرمین شامل ہونے اسٹار آل راٶنڈر شاہد خان آفریدی زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔  ایان مارٹن نے اپنے ایک وڈیو بیان میں ...

مزید پڑھیں »

بارش نہیں ہو رہی،بجلی غائب ہے، کوئی نیا بہانہ بتائیں،شاہد آفریدی برہم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر برہم دکھائی دے رہے ہیں، اُن کا کہنا ہے کہ بجلی نہیں آتی مگر بِل ٹائم پر آجاتا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے کے الیکٹرک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’کراچی میں نہ بارش ...

مزید پڑھیں »

لنکا پریمیئر لیگ کیلئے پلیئرز کی نیلامی یکم اکتوبر کو،شاہد آفریدی مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

لاہور(رپورٹ،نواز گوہر)‏لنکاپریمیئرلیگ کےلیے پلیئرز کی نیلامی یکم اکتوبرکو ہوگی،شاہدآفریدی سمیت150کرکٹرزدستیاب ہوں گے،ہرفرنچائزز6انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرسکے گی،5ٹیموں میں30غیرملکی اور65مقامی کرکٹرز شامل ہوں گے،ٹورنامنٹ 14نومبر کو شروع ہوگا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کی ٹیم بھی شامل ہے۔ پاکستان کےشاہد آفریدی مہنگےترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔مجموعی طورپر 24 پاکستانی کرکٹرزڈرافٹ کی فہرست میں شامل ہیں۔ لنکا پریمیئر ...

مزید پڑھیں »

کراچی کی بارش میں شاہد خان آفریدی کی اپنے اہلخانہ کے ساتھ موج مستی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں میں اپنی فیملی کے ساتھ خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔شاہد خان آفریدی نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کراچی کے سہانے موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویریں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد خان آفریدی ...

مزید پڑھیں »

جب تک جوش اور جذبہ برقرار ہے کرکٹ کھیلتا رہوں گا،شاہد آفریدی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جب تک جوش اور جذبہ برقرار ہے کرکٹ کھیلتا رہوں گا، دل تو چاہتا ہے کہ ریٹائرمنٹ لے لوں لیکن پرستاروں اور فیملی کا مطالبہ ہے کہ لیگز میں شرکت جاری رکھوں،خود بھی ابھی کھیل کیلیے جوش اور جذبہ محسوس کرتا ہوں، جب لگا کہ ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے بین الاقوامی کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات

سپورٹس بورڈ پنجاب نے کبڈی ورلڈ کپ منعقد کروا کر تاریخ رقم کی، کرکٹ کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ساتھ کام کروں گا، شاہد آفریدی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی سے بین الاقوامی کرکٹر شاہد آفریدی نے ہفتہ کے روز پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں ملاقات کی،اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

سیاست کے میدان میں کودنے کا کوئی پروگرام نہیں، شاہد آفریدی

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا الیکشن میں حصہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایک اسکول کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ حکومت کے منصوبے کاغذوں میں ہوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free