ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں مسلسل 2 میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

گرین شرٹس کی جانب سے احمد ندیم اور حنان شاہد نے 2، 2 جبکہ عبدالرحمان نے ایک گول سکور کیا،

پاکستان نے دوسرے، تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں گول کیے۔پاکستان ایونٹ میں ابھی تک ناقابل شکست ہے،

چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں آج پاکستان کا مقابلہ میزبان چین سے ہوا، پاکستان ٹیم نے اس میچ میں عمدہ کھیل پیش کیا اور چین کو 1-5 سے شکست دی۔

پاکستان کی طرف سے ندیم احمد اور حنان شاہد نے 2، 2 گول کیے جبکہ عبدالرحمان نے ایک گول کیا، اس فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کے 8 پوائنٹس ہوگئے اور اس نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ قومی ہاکی ٹیم نے اس ایونٹ میں اب تک 4 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 2 میچ میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 2 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے تیسرے اور اہم میچ میں جاپان کو 1-2 سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی تھی۔

پاکستان اپنا آخری پول میچ 14 ستمبر بروز ہفتہ بھارت کے خلاف کھیلے گا، بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport