ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی

(اصغر علی مبارک)

پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں اپنے چوتھے لیگ میچ میں چین کو 1-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کی طرف سے ندیم احمد اور حنان شاہد نے 2، 2 اور ندیم احمد نے ایک گول اسکور کیا۔

اس فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کے 8 پوائنٹس ہوگئے اور اس نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

قومی ٹیم نے چار میچ کھیل کر دو میچ جیتے جبکہ دو میچ ڈرا ہوئے۔
پاکستان نے چین اور جاپان کو شکست دی جبکہ کوریا اور ملائیشیا کے خلاف میچ برابر ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے تیسرے اور اہم میچ میں جاپان کو 1-2 سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی تھی۔

ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ بھارت، کوریا، ملائشیا، جاپان اور چین کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

پاکستان اپنا پانچواں اور پول کا آخری میچ 14 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات پونے ایک بجے روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport