ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست

ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں چین کی پاکستان کوشکست

،(اصغر علی مبارک……)

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں چین نے پاکستان کو شوٹ آؤٹ پر 2-0 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

چین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ چین سے تھا اور توقع کیا جا رہی تھی کہ قومی ٹیم باآسانی کامیابی حاصل کر کے فائنل میں جگہ بنا لے گی لیکن ایسا نہ ہو سکا۔

میچ میں پاکستان نے انتہائی خراب کھیل کا مظاہرہ کیا اور گول کرنے کے کئی یقینی مواقع ضائع کیے۔مقررہ وقت تک مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا اور پاکستان نے پانچ پینالٹی کارنرز مس کیے۔

پینالٹی شوٹ آؤٹ پر پاکستان نے چار پینالٹی مس کردیں اور چین نے شوٹ آؤٹ پر 0-2 سے کامیابی حاصل کرلی۔ میچ میں پاکستان کا واحد گول ندیم احمد نے کیا۔ فائنل میں چین کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport